بیٹی کے اغوا کا ڈرامہ ایکسپوز ہونے پر افغان سفیر ملک سے فرار

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی محترم شاکر صاحب بھی آ پہنچے ۔موصوف خواہ مخواہ باجوہ صاحب کا نام گھسیڑ کر معتبری دکھا رھے ہیں ، شاکر صاحب جیسوں نے ہی تھوڑی سی معتبری جتانے کو گھر بیٹھے خبریں تراش کر افواج اور ملک کا ناک میں دم کر رکھا ہے ۔ جتی کمزور اورر خود ساختہ خبریں شاکر صاحب نے پچھلے ایک سال میں دی ہیں ،بہتر کہ بندہ کوئی دوسرا پیشیہ اپنا لے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فرانس ، انڈیا اور امریکہ
یہ بھی ممکن ہے وہ کچھ (؟) خریدنے جی سیون اور پنڈی گئی ہو ۔ پولیس کو تو علم ہو گا وہ جی سیون کس سے کیوں ملی
بعد میں پاکی لبڑوں، بھارت ، کابل ۔یں بیٹھے بھارتی ایجنٹوں اور کابل حکومت نے اسے کیسے پاک مخالف پراپگنڈے کیلئے استعمال کیا، کس تنظیم نے این ڈی ایس اور را کے اشار ے کابل میں احتجاج کیا اور ایمبیسی بند کرنے کا مطالبہ کیا ، وہ تو سب کے سامنے ہے اور کچھ بھی نیا اور غیر متوقع نہیں۔۔
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan is doing a decent job protecting her ....but if Afghanistan continues to accuse Pakistan on a national level,i think Pakistan should reveal all its investigations in the public domain.
We cant humiliate 4 respectable cab drivers for the sake of another fararri.