battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹ لیا کریں الیکشن کرانے کی کیا بات ہے .....،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
عدالت نے الیکشن والے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں ،
،عدالت نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا بحال کرنے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1760215237997842740
انٹرنشینل میڈیا بھی بتارہا ہے کہ الیکشن کس طرح ہوئے ہیں ایسا مت کریں لوگ اب سمجھدار ہوگئے ہیں،ماشااللہ آپ لوگ طاقتور ہین جیسی پلاننگ کرتے ہیں ویسا کر لیتے ہیں انٹرنیٹ بندکرکے دنیا میں کیوں اپنا تماشہ بنالیتے ہیں ۔۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3SbKkh0/GG2txyx-Ws-AAtw6-I.jpg
Last edited by a moderator: