insaf-tiger
Banned
کب تک تم پردیس رہو گئے .کئ بار سوچا اس پر لکھوں مگر بھوت سی باتوں کی طرح ان باتوں کو بھی دل میں دبا لیتا ہوں ابھی کسی نے لکھا ماں باپ سے نرمی سے پیش آؤ کون بدبخت ماں باپ سے نرمی سے پیش نہیں اتا مگر جب حالات تلخ ہو جائیں جب یادیں بوج بن جائیں جب زندگی میں کیریئر اور خواب کی اہمیت خون میں شامل کر دی جائیں تو الفاظ اکثر سخت ہو جاتے ہیں . ہر بچے کی طرح چند خواب تھے کتنے مشکل تھے پورے ہونے مگر خوابوں کو شرائط سے جوڑ دیا گیا جب خواب دیکھنے کی قیمت چوکانی پڑے گی . سی ایس پی افسر نہیں بنوں گے تو باپ کا فخر نہیں ہو گے بھائیوں کا پیار نہیں ہو گے بہنو ن کا ارمان نہیں ہو گے فیملی میں مواشرے میں کوئی عزت نہیں ہو گی ڈاکٹر انجنیئر نہیں ہو گئے تو کوئی بیٹی نہیں دے گا آرمی افسر نہیں بنو گئے تو سلام نہیں کرے گا . تمہارے ٹیلنٹ اور خوابوں کی کوئی جگہ نہیں اسس گھر میں سے شورو ہو کر بات تمہاری کوئی جگہ نہیں اس گھر میں پر پوھنچی . ایک سو سینتیس سکولز کے بچوں میں جب نشتر حال پشاور میں سنگنگ میں پہلی پوزیشن لی اور پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سے پہلی نعت ارر ڈرامے کے لئے گیا تو والد صاحب نے ٹیلی ویژن سٹیشن آ کر مرمت کر دی کرکٹ گراونڈ میں جہاں بچے کھیلنے جاتے تھے میں کھیل کے ساتھ دھیان رکھتا تھا ابا جی نہ آ جائیں ورنہ بلا تو یہی ہو گا البتہ بال میرے ہوں گیں .سب خواب چھین کر صرف کیریئر دماغ میں ڈالا . پولیس افسر پر ہاتھ رکھ دیا پولیس میں جاؤں گا محنت شورو ہو گئی امتحان ہوا پہلی بار پاس نہیں ہوا دوسری بار ہوگیا . بس اب کیا تھا پولیس افسر کا یونیفارم پہننا باکی تھی مگر ابھی تو صرف امتحان پاسس ہوا انٹرویو کے بعد پتا چلے گا انٹرویو بی کلیر ہو گیا بس کیا یونیفارم خرید لوں خود ہی .نہیں بیٹا میں نیکسٹ ویک تک بتاتا ہوں . وزارت ے داخلہ کے جائنٹ سیکرٹری اپنے ہمساے تھے .بیٹے تمہارا نام نہیں ہے لسٹ میں ہیں مگر کیوں بیٹا یہ پوسٹ قابلیت کی علاوہ بھی بھوت کچھ مانگتی ہیں .منسٹر کے کھاتے میں ہو سکتے ہیں مگر ستائیس لکھ تک میں کروا دوں گا لوگ کروڑوں دیتے ہیں ہیں آپ تو بھوت شریف آدمی ہیں ارر ہمے بھی جانتے ہیں یہ کسی بات کہ دی آپ نے بیٹا جو ہو رہے ہے وہ بھی سب امتحان پاسس کر کے آے ہیں اور پیسے اور سفارش بھی ہیں تو تم ہی بتاو ،،اچھا . اوے نکمے کچھ کر لے چوٹی موتی ہے سہی مگر کچھ کر لے مگر اسس طرح تو کیریئر نہیں بنے گا کیا کروں اسس ملک میں کچھ نہیں بنانا چلو یہاں سے کہیں اور ابو جی پرسوں جا رہا ہوں پلیز مل لینا کہاں جا رہے ہو سات سمندر پار ویزا لگ گیا ہاں گے لگ گیا .ٹھیک ہے الله کے حوالے ایک سال بعد ہے واپسی،، میں آگیا نہیں رہنا وہاں .تمہارا واپسی کا ٹکٹ ہیں نہیں نہ جانے کے لئے آیا ہوں .اب کی بار ادھر نظر آے تو ٹانگیں طور دوں گا جو یہاں بورے لاہور بھی بورے . اچھا ٹھیک ہے الله حافظ . اب وہاں کے کیریئر کا سفر شورو کر لو سب کچھ کیریئر ہے ٹھیک ہے ایک ڈگری کرنی ہے جس سے امیگرنٹس کو اچھی جاب ملتی ہے پہر وہ کرنی ہے جس سے اپنے خواب جیوں گا . بیٹا کسی عید پے ہی آ جا،،، آجاؤں گا امی آ جاؤں گا ابو بیٹا ١٠ سال ہو گئے اچھا بس تھوڑے سال اور تھوڑا کورس اور رہتا ہے اور تھوڑے خواب اور رہتے ہیں . یار تم سے بعد جانے والے پاکستان میں بنگلے بنا چوکے ہیں تم کیا کر رہو ہو .. نونن لگیا نہیں ہوں ابو جی اور آپ کی طرح جو کروں گا حق حلال میں کروں گا ابھی بھوت کام رہتے ہیں ابھی تو پی ایچ دی بھی کرنی ہے اسلام آباد میں گھر بنانا ہے پھر عمران خان کے لئے بھی کام کرنا ہے نہیں آ سکتا .. بیٹا گولی مار اس ملک کو ،، آ جا واپس نہیں آؤں گا ساری زندگی جو برین واشنگ ہوئی ہے اب اپنی منزل پر جا کر ہے دھم لے گی . پر کہیں ہمارا اسس سے پہلے دھم نے نکل جائے تیرا خون سفید ہو گیا ہے تو دونیا کی چک چوند میں پر گیا ہے .. کس نے ڈالا مجے کہ نہیں سکتے تھے نہ ہوے کوئی افسر تو بھی ہمارے بیٹے ہو گئے بھائیوں کے پیار ہو گے کچھ بھی کر لینا ہم ہیں نا مجھے دروازے کا راستہ کس نے دکھایا اب میں کیا کروں شاید کبھی آنا بھی چاہوں تو راستہ نہیں ملتا اب تو دل بھی نہیں ملتا . آگے بڑھنے کی اس دوڑ میں ماں باپ ہی نہیں جاتے بیوی بچے بھی جاتے . اتنا برین واش کر دیا ہے کے کیریئر کے اسس دوڑ کی رفتار اتنی تیز ہو گئی ہے کے اسس میں صرف رشتوں کے ہاتھ نہیں چھوٹے رشتوں کے احساسات بھی چھوٹے ہیں رفتار سے اڑنے والی گرد میں کی چہرے چھپ گئے . وہ مر گیا اسس کی شادی ہو گئی .اچھا ٹھیک ہے . بیٹا کب تک پردیس رہو گئے ،امی جب تک رہوں گا پردیس ہی رہوں گا ، کبی دیس آ بھی گیا تو بھی پردیسی ہی رہوں گا
Last edited by a moderator: