بیوی سے بدلہ لینے کا سیاحتی طریقہ،وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

liefth1h112.jpg


بیوی سے بدلہ لینے کا سیاحتی طریقہ، بیوی کو ڈسپلن سکھانے کیلئے شوہر کی جانب سے ڈرانے دھمکانے کی وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹورازم نے ایک شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے جو بیوی کو دھمکیاں دے کر ڈسپلن سکھانے کی کوشش کررہا ہے جبکہ اس وڈیو کی سرخی ’بیوی سے بدلہ لینے کا سیاحتی طریقہ‘ لکھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
https://twitter.com/x/status/1606918364089253888
ویڈیو میں ایک جوڑے کو ایک کیبل کار میں دیکھا جاسکتا ہے، مرد عورت کو ڈرانے کے لیے حفاظتی دستہ کھولنے کی کوشش کرتا ہے اور اسے دھمکی دیتا ہے کہ اگر اس نے اس سے بدتمیزی کرنا بند نہ کی تو وہ اسے نیچے پھینک دے گا۔

جس پر بیوی شوہر کی منتیں ترلے کرتی ہے اور معافیاں کہ وہ ایسا نہ کرے، وہ کبھی ایسا نہیں کرے گی۔یہاں تک کہ وہ اس آدمی کے پاؤں چھوتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ٹوررزم پاکستان ایسی ویڈیو دکھاکر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، ایسا مواد پروموٹ نہیں ہونا چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1607683626333863941 https://twitter.com/x/status/1607622577438199808 https://twitter.com/x/status/1607407992496091136 https://twitter.com/x/status/1607356255483346944
مقدس فاروق اعوان کا کہنا تھا کہ میں نہیں مانتی یہ خاتون شوہر سے بدتمیزی کرتی ہوگی ورنہ اس حرکت پر دھکہ دے کر یہیں سے اسے نیچے پھینک دیتی
https://twitter.com/x/status/1607355186753769475
شفیق اختر نے تبصرہ کیا کہ بندے نے بدلہ خاک لینا ہے پبلک کو بتا دیا کہ اس کی اپنے گھر میں خاک عزت نہیں ہو اور اس کی رج کے بےعزتی ہوتی ہے جو اس کو سیرو تفریح کے دوران بھی نہیں بھولی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1607260699809710082
چوہدری نے تبصرہ کیا کہ سیاحت کو فروغ نہ دینے کا بہترین طریقہ !!!!
https://twitter.com/x/status/1607242339965145090
انوشہ نے اس شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1607085104530071555
ایک سوشل میڈیا صارف نے دفاع کرتے ہوئے کہا کہ عورت کارڈ اور فیمینزم بریگیڈ والے اس میاں بیوی کی چیئر لفٹ والی ویڈیو کو ہراسمنٹ تک قرار دے رہے تھے۔ یہاں وہی بیوی میاں کو ہراس کررہی ہے تو اس پر وہ کیا ارشاد فرمائیں گے؟ انٹرنیٹ پر ہر چیز کا بتنگڑ نہ بناۓ مرد اور عورت کی کارڈ کھیل کے، لوگوں کو ہنسی خوشی اور مذاق سے جینے دے
https://twitter.com/x/status/1607632732611387392
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے دفاع کرتےہوئے لکھا کہ اس کلپ میں ایسا کیا ہے جو لوگ عورت کی بےعزتی کا معاملہ لیکر بیٹھے ہوئے ہیں۔ میاں بیوی ساتھ میں مذاق کررہے ہیں، اسمیں آپکو کیا مسئلے ہورہے ہیں بھئی؟
https://twitter.com/x/status/1607488943439618049
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ابے بیوی ہے کہ معصوم بیٹی جس کو ڈسپلن کر رہا ہے . جس مرد کو بیوی کی عزت و توقیر نہ کرنی آئی کوئی اور بھی ایسے شخص کو عزت کے قابل نہیں سمجھتا . یہ نقطہ سمجھ لے ابے ماچو مین
 

baalti

Minister (2k+ posts)
its clear as daylight that they doing a tiktok to get famous... and hamari phuddu qaum jo ertagul mein halima khatun actress ko real life mein complains karna shuru ho gaye thay k aapi ap aisay western kapray na pehnain etc, is clip mein kaisay peechay reh jaien...
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

ابے بیوی ہے کہ معصوم بیٹی جس کو ڈسپلن کر رہا ہے . جس مرد کو بیوی کی عزت و توقیر نہ کرنی آئی کوئی اور بھی ایسے شخص کو عزت کے قابل نہیں سمجھتا . یہ نقطہ سمجھ لے ابے ماچو مین
ارے ڈاکٹر صاحب، ٹھنڈ پاؤ! چل کرو. یہ ٹک ٹاکر کے چوتیاپے ہیں. پاکستان میں چلتے رہتے ہیں.
https://www.tiktok.com/video/7181929223702072603
https://www.tiktok.com/video/7180671514876939547
 

Back
Top