بیوپاری کیسے گاہکوں کو بے وقوف بناتے ہیں

Bazegar

Councller (250+ posts)
جب انسان کی انسانیت ختم ہو جائے اور اس پر لالچ حاوی ہو جائے اور حلال حرام میں فرق ختم ہو جائے تو انسان اسطرح کے کام کرنے میں کوئی برائ محسوس نہیں کرتا اور ان لوگوں کا ڈر خوف ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔اللہ انکو ہدایت دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ماشااللہ سے بیچنے والا بھی کلمہ گوہ مسلمان اور خریدنے والا بھی حاجی نمازی

دونوں جنت کے طلبگار

(clap)​