Geek
Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر بھٹو شہید کے قاتل پکڑے گئے تحقیقات مکمل کرلیں، رحمان ملک
وفاقی وزیر دا خلہ رحمان ملک نے کہا بے نظیر بھٹو شہید کے قاتل پکڑے گئے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔
کراچی میں بلاول ہاوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات میں کچھ قانونی پیچیدگیاں تھیں جنہیں دور کرلیا گیا ہے ، ایک سوال کے جواب میں ا نہوں نے کہا کہ عمران فارو ق قتل کیس کے حوالے سے لندن سے آنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اس حوالے کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔
وفاقی وزیر دا خلہ رحمان ملک نے کہا کہ محترمہ کے قتل کی تحقیقات سے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر سے قبل حقائق عوام کے سامنے لائے جاسکتے ہیں۔
Source

Last edited by a moderator: