بیلٹ باکس میں100ووٹ ڈالےگئےہیں تو100ہی نکلنےچاہئیں،میجرجنرل آصف غفور

kakajee

Minister (2k+ posts)
Issiliye Nooni Katooron ko Julaab lagay huay hain. :ROFLMAO::ROFLMAO:
Because this Bezabtagi is not going to happen as it happened in 2013.


rigging-proved-in-nawaz-sharif-s-constituency-na-68-sargodha-imran-khan-s-allegations-come-true.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جی صاحب ہم امید کرتے ہیں ایسا ہی ہو گا ورنہ ماضی کا آپکا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ہے

آپ کا ادارہ ان ڈکیتوں کی سرپرستی نہ کرتا تو نہ پاکستان ڈوبتا نہ ہی یہ فرعون بنتے

آپ اگر واقعی سدھر گئے ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔ اگر اب بھی پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا تو یاد رکھنا ہم چپ نہیں رہنے والے ۔۔۔ ہم یہ بھول جائیں گے آپ کون ہیں

یہ عام میڈیا کا دور تو رہا نہیں جسے آپ کنٹرول کر سکیں گے، سوشل میڈیا سے پاکستان کے دشمنوں کے خلاف ایسی تحریک چلائیں گے کہ دنیا یاد کرے گی

آپ آئینی حدود میں رہ کے قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کریں جس کی الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے۔
 

fahad66

MPA (400+ posts)
ab ki bar patwarion ki cheekhen 24 ki raat se hi nikalna shuru hojayengi coz 25 ki raat se in ko jo takleef honi hai, woh in ki bardasht se bahir hogi:D
 

Back
Top