کروڑ سے زیادہ پاکستانی بیرون ملک رہتے ہیں ، نوکری کرتے ہیں ، بزنس کرتے ہیں ، وہاں پر پاکستانی سیاست کرتے ہیں ، پاکستانی سیاسی جماعتوں کو لاکھوں ڈالرز فنڈ دیتے ہیں بلوگوں کی کوشش ہے کے انہیں ووٹ کا حق دلایا جاے ، اندازہ ہے کے اربوں ڈالر کماتے ہونگے لیکن کم بخت کوی ایک ڈالر بھی پاکستان میں ٹیکس میں جمع نہیں کرواتا ۔ اب ہونا یہ چاہیے کے حسین نواز کی طرح ان تمام پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کرکے تمام جائدادوں ، کمپنیوں اور آمدنی کا پتا لگا کر قانونی چارہ جوی کی جاے ۔
- Featured Thumbs
- http://www.pkvoices.com/wp-content/uploads/2015/03/overseas.jpg
Last edited by a moderator: