بیرون ملک پاکستانی کس طرح الیکشن میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں

Gultasab

Citizen
بیرون ملک پاکستانی کس طرح الیکشن میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں

بیرونِ ملک پاکستانی ملک کا عظیم سرمایہ ہیں اور ان کا کردار ملکی اقتصادی حالت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کو ملکی حالات کا ایک عام پاکستانی سے زیادا ادراک ہوتا ہے کیونکہ وہ دوسرے ممالک کے قوانین اور حکومتی نمائندوں کی قابلیت اور اہلیت سے آگاہ ہوتے ہیں۔ الیکشن 2018 میں ان کی شمولیت کوئی اتنی پیچیدہ یا دشوار نہیں تھی ، صر ف ترجیح اور نیت کی ضرورت تھی۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو اس سے اگلے الیکشن میں ووٹ کا حق ضرور دیا جائے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ اگلے الیکشن میں آ پ کے ووٹ کی ضرورت اور زیادہ ہو گی کیونکہ اب جو بھی حکومت آئے گی اس کو ملکی حالات ٹھیک کرنے کیلئے صرف پانچ نہیں ملکے کافی سال درکار ہوں گے اس لئے اگلے الیکشن میں آ پ اپنے ووٹ سے حکومت کو پہلے سے زیادہ مضبوط کر سکیں گے۔ اگرچہ آپ کو ووٹ کو حق نہیں ملا لیکن اس کے باوجود پاکستان کو اس الیکشن میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔

۔ پاکستان میں موجو د اپنے گھر والوں کو فون کریں ۔ ان کو قائل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ ووٹ ڈالنے جائیں گے۔
۔ پاکستان میں موجود اپنے رشتہ داروں ، دوستوں اور ہمسائیوں کو فون کریں اور انہیں ووٹ کی اہمیت کا احساس دلائیں۔
۔ آپ کے گھر یا محلے میں جو لوگ پڑھے لکھے ہیں یا اثرورسوخ والے ہیں ان کو حرکت میں لائیں کہ وہ باقی افراد اور معاشرے کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلائیں۔

۔ صر ف مردوں تک محدود نہ رہیں بلکہ گھریلو خواتین سے بھی بات کریں اور انہیں ملکی حالات کے بارے میں آگاہ کریں۔
۔ بچوں کو تیار کریں ، ایسا ماحول بنائیں جیسا عید کے دنوں پر ہوتا ہے، انہیں پارٹی کے جھنڈے خرید کر دیں۔
۔ اکثر بیرون ملک پاکستانی غربا کا بڑا خیال رکھتے ہیں۔ اندرون خاندان اور خاندان سے باہر وہ خیرات کرتے رہتے ہیں۔ اس طبقے کو کے ساتھ بھی رابطہ کریں، اس لئے نہیں کہ آپ ان کی مدد کرتے ہیں۔ اُس کا اجر تو آپ کو مل ہی جائے گا لیکن ان افراد کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلایں اور مودبانہ گزارش کریں کہ ووٹ لازمی ڈالیں۔

۔ ہماری روائتی پارٹیوں کی عادت ہے کہ وہ الیکشن والے دن ٹرانسپورٹ کا خاص انتظام کرتے ہیں اور لوگوں کو مجبور کر کے بلکہ بعض دفعہ زبردستی ووٹ ڈلوانے کے لئے لے جاتے ہیں اور اپنی مرضی کا ووٹ ڈلوا لیتے ہیں۔ پہلے توگھر والوں کو خود جانے کی تلقین کریں اور ساتھ اپنے دوستوں کو اپنی ٹرانسپورٹ کا انظام خود کرنے کی تلقین کریں۔ اس کے لیے ہو سکے تو آ پ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔
۔ ہمارے اکثر افراد بڑے شرمیلے ہیں، خدارا اس طرح کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیں اور اگرکوئی زبردستی سے ووٹ ڈلوائےتو اس کو منع کریں اور متعلقہ اداروں کو اطلاح دیں۔

۔ ہمارے کچھ لوگ بڑے ہٹ دھرم ہیں ان کو آپ آمادہ نہیں کر سکتے۔ اب ان کو آمادہ کرنے کا وقت گزر چکا اب انہیں چھوڑ دیں اور اپنا سارا زورباقی افراد پر لگائیں۔ پولنگ سٹیشن کے باہر بھی کچھ دوستوں کو کھڑے رہنے کی تلقین کریں۔۔ بیرون ملک اپنے دوستوں اور ہم پیشہ افراد کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلایں۔اور مندرجہ بالا نقاط ان تک پہنچائیں۔

یاد رکھیں یہ الیکشن بڑا اہم ہے۔ آپ کےلئے، آپ کے خاندان کے لئے، معاشرے کے لئے اور ملک پاکستان کے لئے۔ اللہ سائیں آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Twitter: Gultasab
 
Last edited by a moderator:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
but according to non leak khalie makhlouq to iss waqt imran khan sy mili howi hay wo nuss ko election jitwa k denay main maddad ker rahi hay

True, but with a long term strategy. This time there is a strong resentment against nora and zardari, that is why Estt. is keeping them aside, while giving IK a chance but with weak coalition government, so that he could not pull for long and the way for zardari is paved.
 
v r imran k

if this time establishment play dirty role behind the scene then imran khan should come on roads and learn lesson tol establishment please stop now

enough is enough give the chance real popular mandate
 
This the tigers can do to come out on roads all over the country, as it happened in Venezuela and Turkey.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
True, but with a long term strategy. This time there is a strong resentment against nora and zardari, that is why Estt. is keeping them aside, while giving IK a chance but with weak coalition government, so that he could not pull for long and the way for zardari is paved.

you are right because last night i listen haroun rashid he is very very close with establishment ..ya to imran khan wazer azam banay ga ya uss ki pasand ka candidate ko wazeeer e azam banwaya jiay ga what is means this .fully mandate didnt give to imran khan establishment give mix mandate to imran khan where he can not do any thing and he accept anything from establishment establishment doing gov imran khan only just a puppet

should imran khan accept this or choudry nisar as priminster should imran khan accept this
 
jony1

MPA (400+ posts)
بیرون ملک پاکستانی کس طرح الیکشن میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں

بیرونِ ملک پاکستانی ملک کا عظیم سرمایہ ہیں اور ان کا کردار ملکی اقتصادی حالت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کو ملکی حالات کا ایک عام پاکستانی سے زیادا ادراک ہوتا ہے کیونکہ وہ دوسرے ممالک کے قوانین اور حکومتی نمائندوں کی قابلیت اور اہلیت سے آگاہ ہوتے ہیں۔ الیکشن 2018 میں ان کی شمولیت کوئی اتنی پیچیدہ یا دشوار نہیں تھی ، صر ف ترجیح اور نیت کی ضرورت تھی۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو اس سے اگلے الیکشن میں ووٹ کا حق ضرور دیا جائے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ اگلے الیکشن میں آ پ کے ووٹ کی ضرورت اور زیادہ ہو گی کیونکہ اب جو بھی حکومت آئے گی اس کو ملکی حالات ٹھیک کرنے کیلئے صرف پانچ نہیں ملکے کافی سال درکار ہوں گے اس لئے اگلے الیکشن میں آ پ اپنے ووٹ سے حکومت کو پہلے سے زیادہ مضبوط کر سکیں گے۔ اگرچہ آپ کو ووٹ کو حق نہیں ملا لیکن اس کے باوجود پاکستان کو اس الیکشن میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔

۔ پاکستان میں موجو د اپنے گھر والوں کو فون کریں ۔ ان کو قائل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ ووٹ ڈالنے جائیں گے۔
۔ پاکستان میں موجود اپنے رشتہ داروں ، دوستوں اور ہمسائیوں کو فون کریں اور انہیں ووٹ کی اہمیت کا احساس دلائیں۔
۔ آپ کے گھر یا محلے میں جو لوگ پڑھے لکھے ہیں یا اثرورسوخ والے ہیں ان کو حرکت میں لائیں کہ وہ باقی افراد اور معاشرے کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلائیں۔

۔ صر ف مردوں تک محدود نہ رہیں بلکہ گھریلو خواتین سے بھی بات کریں اور انہیں ملکی حالات کے بارے میں آگاہ کریں۔
۔ بچوں کو تیار کریں ، ایسا ماحول بنائیں جیسا عید کے دنوں پر ہوتا ہے، انہیں پارٹی کے جھنڈے خرید کر دیں۔
۔ اکثر بیرون ملک پاکستانی غربا کا بڑا خیال رکھتے ہیں۔ اندرون خاندان اور خاندان سے باہر وہ خیرات کرتے رہتے ہیں۔ اس طبقے کو کے ساتھ بھی رابطہ کریں، اس لئے نہیں کہ آپ ان کی مدد کرتے ہیں۔ اُس کا اجر تو آپ کو مل ہی جائے گا لیکن ان افراد کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلایں اور مودبانہ گزارش کریں کہ ووٹ لازمی ڈالیں۔

۔ ہماری روائتی پارٹیوں کی عادت ہے کہ وہ الیکشن والے دن ٹرانسپورٹ کا خاص انتظام کرتے ہیں اور لوگوں کو مجبور کر کے بلکہ بعض دفعہ زبردستی ووٹ ڈلوانے کے لئے لے جاتے ہیں اور اپنی مرضی کا ووٹ ڈلوا لیتے ہیں۔ پہلے توگھر والوں کو خود جانے کی تلقین کریں اور ساتھ اپنے دوستوں کو اپنی ٹرانسپورٹ کا انظام خود کرنے کی تلقین کریں۔ اس کے لیے ہو سکے تو آ پ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔
۔ ہمارے اکثر افراد بڑے شرمیلے ہیں، خدارا اس طرح کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیں اور اگرکوئی زبردستی سے ووٹ ڈلوائےتو اس کو منع کریں اور متعلقہ اداروں کو اطلاح دیں۔

۔ ہمارے کچھ لوگ بڑے ہٹ دھرم ہیں ان کو آپ آمادہ نہیں کر سکتے۔ اب ان کو آمادہ کرنے کا وقت گزر چکا اب انہیں چھوڑ دیں اور اپنا سارا زورباقی افراد پر لگائیں۔ پولنگ سٹیشن کے باہر بھی کچھ دوستوں کو کھڑے رہنے کی تلقین کریں۔۔ بیرون ملک اپنے دوستوں اور ہم پیشہ افراد کو ووٹ کی اہمیت کا احساس دلایں۔اور مندرجہ بالا نقاط ان تک پہنچائیں۔

یاد رکھیں یہ الیکشن بڑا اہم ہے۔ آپ کےلئے، آپ کے خاندان کے لئے، معاشرے کے لئے اور ملک پاکستان کے لئے۔ اللہ سائیں آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Twitter: Gultasab
WELL done. PLEASE ASK TO ANY PTI LEADER TO COME UP ON TV AND ASK OVERSEAS PAKISTANIS TO VOTE FOR PTI AND ALSO ASK TO ADVISE THEIR FAMILIES. IF KHAN SAHIB WOULD THAT WOULD BE MORE EFFECTIVE. TWEET HIM
 
Back
Top