asad.kiyani
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jZtcsUn.jpg
اس چاچے کپی سے بندہ پوچھے کہ اسرائیل یا امریکہ کو کیا کسی کتے نے کاٹا ہے جو وہ ایک تباہ حال ملک کے ایک ایسے شہر میں دھماکے کروائیں جہاں عیسائی اکثریت میں ہیں اور زیادہ دولت مند ہیں؟؟؟یہ دھماکہ لبنان کی انتظامی اور عدالتی ناکامی کی وجہ سے ہوا ہے۔۲۰۱۴ سے لے کر ۲۰۱۷ تک چھ بار بندرگاہ کے جنرل مینیجر نے عدالت کو درخواست کی کہ یہ مواد انتہائی خطرناک ہے سو ہمیں بتایا جائے کہ اسے تلف کروائیں یا پھر بیچ دیں؟مگر نہ عدالت نے کوئی واضح جواب دیا نہ ہی انتظامیہ نے توجہ دی۔بندرگاہ انتظامیہ نے جہاز ضبط کرلیا اور اس کے بعد وہ بھی چپ کرکے بیٹھ گئے۔
You should be reported to authorities for cursing Sahaba and Ahli Bait you should be charged under blasphemy laws if you're in Pakistan.
موجودہ دنیا میں ہر ایسی برائی کے پیچھے آخر ایران پر ہی شک کیوں کیا جاتا ہے ؟؟ کوئی نا کوئی وجہ تو ہو گی
وہ کہتے ہیں ناں کہ جی رائی کا پہاڑ بنا دیا . لیکن پہاڑ بنانے کے لیے کچھ نا کچھ رائی کا ہونا تو بہرحال ضروری ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|