Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر علی ظفر نےالقادرکیس پر حکومتی بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ثابت کریں ملک ریاض کا برطانیہ میں پیسہ جرم کی کمائی تھا۔وہ دستاویز دکھائیں جس میں برطانوی این سی اے نے اسے جرم کی کمائی کہا ہو۔بیرسٹر علی ظفر کا چیلنج ۔!
حقائق پر اتنی روشنی پڑی کہ چییرمین سینیٹ نے دس منٹ کیلئے اجلاس ملتوی کر دیا
https://twitter.com/x/status/1879453416805519554 بالکل یہی بات ہے، اگر ملک ریاض کا یہ پیسہ کرپشن کا پیسہ ہوتا اور اس بات کے شواہد نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے پاس موجود ہوتے تو این سی اے کبھی بھی آؤٹ آف دی کورٹ سیٹلمنٹ نہ کرتی، ملک ریاض فیملی کے منجمد اثاثے بحال نہ کیے جاتے، ملک ریاض فیملی پیسہ اپنے ذاتی اکاؤنٹس سے پاکستان بھجوانے کے قابل بھی نہ ہوتی، اگر کرپشن کا پیسہ تھا تو ریاست برطانیہ اپنے سرکاری اکاؤنٹ سے پیسہ ریاست پاکستان کو منتقل کرتی نہ کہ ملک ریاض کے اہلخانہ کے اکاؤنٹس سے واپس آتااصل معاملہ یہ ہے کہ نوازشریف کے بیٹھے ون ہائیڈ پارک پراپرٹی ڈبل ریٹ پر کیوں ملک ریاض کو بیچی تھی، اس وقت ن لیگ سے ملک ریاض نے کیا فوائد لیے تھے یہ سوال تحقیق طلب ہے
https://twitter.com/x/status/1879503395809337826

Last edited: