بیانیے کا دھوکہ

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
بیانیے کا دھوکہ
اپنی اہمیت پیدا کرنے کے چکر میں آج تک یہ sepoys خوف کا ہتھیار استعمال کر کے احمق بناتے رہے کہ بس انڈیا کسی بھی وقت آپکو ہڑپ کر سکتا ہے ۔ آپکا وجود سخت خطرے میں ہے ۔
ان سے کبھی کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ بھائی صاحب اگر ایسا کچھ تھا تو 1971 پورے مشرقی پاکستان پر قبضہ کر کے ' 93000 جوکروں کو حراست میں لیکر وہ صرف انکی پتلونیں لے کر گئے ۔ جب کہ مشرقی پاکستان بنگالیوں کے حوالے کر کے چلے گئے ۔ نہیں جاتے تو کوئی کیا کر سکتا تھا ؟
مطلب یہ کہ ایسا کوئی خطرہ کبھی تھا ہی نہیں ۔ یہ صرف ایک پراپیگنڈہ تھا اہمیت ' طاقت اور کنٹرول حاصل کرنے کا جس میں یہ sepoys کامیاب رہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ فوج نہیں تھی تو پاکستان بن گیا ۔
فوج کے ہاتھوں یہ ملک سکڑتا گیا ۔ پہلے کشمیر ' پھر 1965 کچھ علاقے کھوئے اور ساتھ وقار اور اعتبار بھی ' 1971 آدھے سے زیادہ ملک اور پھر کا رگل اور سیاچن بھی ۔​
 
Last edited by a moderator:

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Very Well Saidddd - Goood thing is ke they have badly exposed themselves.

Badshah Nanga hoker Naach raha hai aur apnay Taaann ko dhapnay ke Bajaye apni BeWaqoofii mei Mazeeeed expose ker raha hai