بہو سے شادی کیلئے شقی القلب دادا نے پوتے کو قتل کردیا

hamaihaaishaa.jpg


لاہور میں چھ سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا سنگ دل دادا گرفتار کرلیا گیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم نذیر اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا،ملزم نے پوتے کو اغوا کر کے بیٹے کو بیوی کو طلاق دینے کے لیے بلیک میل کیا۔

ملزم نے نتائج نہ ملنے پر اپنے پوتے کو قتل کر کے لاش چائنا اسکیم گندے نالے کے قریب پھینک دی، قتل کی سنگین واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا،جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاری ممکن ہوئی۔

ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کے مطابق پولیس پراسیکیوشن کی مدد سے پوتے کو قتل کرنے والے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

ملزم کی جانب سے پوتے کو ساتھ لے جانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
لَتَرْکَبُنَّ سَنَنَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ شِبْرًا بِشِبْرٍ وذِرَاعًا بِذِرَاعٍ وَباَعًا بِبَاعِِ ٍ ٍ حَتّٰی لَوْ اَنَّ اَحَدَہُمْ دَخَلَ جُحْرَ ضَبٍّ لَدَخَلْتُمَ وَحَتّٰی لَوْ أَنَّ أَحَدَہُمْ جَامَعَ أُمَّہُ لفَعَلْتُمْ (۱)
’’تم ضرور اپنے سے پہلے لوگوںکی پیروی کروگے بالشت در بالشت‘ہاتھ در ہاتھ اور باع(دونوں ہاتھوں کی لمبائی)در باع‘ یہاں تک کہ اگر ان میں سے کوئی گوہ کے بل میں گھسا ہو گا تو تم بھی ضرور گھسو گے. اور اگر ان میں سے کسی بدبخت نے اپنی ماں کے ساتھ بدکاری کی ہو گی تو تم بھی ایسا ضرورکروگے.‘‘
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اس خبیث کی لُلی کاٹ کر،،اسی کے منہ میں چُوسنی کی طرح ٹھونس دینی چاہئیے،اور
پورے علاقے میں گدھے پر بٹھا کر چکر لگا دینے کے بعد
علاقے کی کسی چوک، چوراہے میں پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے

 

Sky_

MPA (400+ posts)

اس خبیث کی لُلی کاٹ کر،،اسی کے منہ میں چُوسنی کی طرح ٹھونس دینی چاہئیے،اور
پورے علاقے میں گدھے پر بٹھا کر چکر لگا دینے کے بعد
علاقے کی کسی چوک، چوراہے میں پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے

phansi bohat chooti saza hy baray bhai, aisay kitay hi or aatay jain gy, sara issue nizam ka hy, nizam hi jahan corrupted ho wahan yea suub koi bari baat nahi amrika europe india suub jagah aise examples hain,

Islam hi ais ka wahid solution hy , magar yea humari establishment or yea politicians nahi chahtay or loog bhe koi khas effort nahi kr rahay with the exception of Dr Israr Ahmed marhoom R.A

baqi saray maulana to sirf apnay firqay ko bachanay main lagay huay hain vo jo oper hadith quote kre hy vo Dr Israr ky bayan say main ny bhe suni hy
 
Sponsored Link