بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب ،تصاویر

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

10682454_776233862422915_4745615856870004424_o.jpg

Last edited:

Sirphira

Minister (2k+ posts)
جب ووٹ دینے کی باری آئے گی تو یہ تحریک انصاف یا ن لیگ کو ہی ووٹ دیں گے جماعت اسلامی کو نہیں
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
چشم بد دور چشم بد دور- ویسے یہ عظیم الشان جلسے ہو کس مقصد کے لئے رہے ہیں؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جب ووٹ دینے کی باری آئے گی تو یہ تحریک انصاف یا ن لیگ کو ہی ووٹ دیں گے جماعت اسلامی کو نہیں

ان سے پوچھ لیتے ہیں یہ دھرنے میں کیوں نہیں شامل ہوئے بہاولپور سے ؟؟
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
جس مقصد کے کے عظیم الشان "دھرنیاں " ہو رہی ہیں
:):)​

یار چوہدری یقین کر کہ میں تیری بات پر دفتر میں بیٹھے ہوئے بھی ہنسی نہ روک سکا- ایک بڑا ہی سادہ سا سوال کیا تھا- مگر تم مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والے مجمع تو لگا سکتے ہو مگر اپنا مقصد تک بیان نہیں کر سکتے- یہی وجہ ہے ک انشااللہ قیامت تک مذہب کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنانے والے ذلیل و رسوا ہی ہوتے رہو گے
:)​
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یار چوہدری یقین کر کہ میں تیری بات پر دفتر میں بیٹھے ہوئے بھی ہنسی نہ روک سکا- ایک بڑا ہی سادہ سا سوال کیا تھا- مگر تم مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والے مجمع تو لگا سکتے ہو مگر اپنا مقصد تک بیان نہیں کر سکتے- یہی وجہ ہے ک انشااللہ قیامت تک مذہب کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنانے والے ذلیل و رسوا ہی ہوتے رہو گے
:)​
یار میں نے بھی دفتر میں بیٹھے قہقہ لگا دیا تھا تمہاری بات پر ، مذہب سے بھاگ کر انسان جائے گا کہاں، ویسے آپ نے الله کی بات کر دی تو یاد آیا کہ اسلام آپ سے بھی مکمل اسلام کا تقاضہ کرتا ہے ،مذہب آپ کا ذاتی مسئلہ ہو سکتا ہے ، جس دن میرے ،تیرے اور دیگر سر پھرے لوگوں کو یہ بات سمجھ آ گئی ،پھر یہ کسی کو مجمع نہیں لگے گا
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
جب ووٹ دینے کی باری آئے گی تو یہ تحریک انصاف یا ن لیگ کو ہی ووٹ دیں گے جماعت اسلامی کو نہیں
Aapki itlaa k liye arz hai k Bahawalpur ka MPA PTI ya PML N se nahi blkay JI ka hai. Jahan tk vote dene ki baat hai to wo zamana guzar chuka jiska aap tazkara kr rahe ho aap ko lag pata jaayega k coming elections me awaam JI ko vote deti hai k nahi..!!!
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
چشم بد دور چشم بد دور- ویسے یہ عظیم الشان جلسے ہو کس مقصد کے لئے رہے ہیں؟
Jalsay krna hr party ka fundamental right hai aap ne jo Islamabad me tamasha laga rkha hai agar Siraj sahab ne Islamabad me ghusne ki request na ki hoti to aap log Lahore me hi abhi tk lurhak rahe hote...!!! Aapke dharnay ka koi maqsad hai siwaaye elite class tabqay ko "Jihad" aur Qawaali, naach gaanon se bharpoor "Asal" Islam ka matlab samjhaane k itne dinon se mazeed konsa teer maar liya hai? China ka PM India me kya gul khilaa raha hai aap logon k kartooton ki wajah se, kuch andaaza hai?