بہاولنگر واقعےکی تحقیقات: جے آئی ٹی میں شامل افراد کےنام سامنے آگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بہاولنگر واقعےکی تحقیقات کےحوالے سے بنائی گئی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کیےگئے ہیں۔

ان کے علاوہ کمشنر بہاولپور نادر چٹھہ اور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ فیصل راجا کو جےآئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سوروں اور کتوں کی لڑائی میں اب جے آئی ٹی فیصلہ کرے گی کہ ان میں سور کون ہیں اور کتے کون ؟
بس اسی لئے جی آئی ٹی بنائی گئی ہے لیکن جس بدصور ت ڈڈو مریم اورنگ زیب
نے سوروں
اور کتوں کی لڑائی پر پہلا بیان دے کر بتایا کہ یہ لڑائی کتوں اور سوروں کے درمیان تھی
اسکو بھی جی آئی ٹی میں رکھنے کے ساتھ ساتھ پلانٹ آف ایپس کے باندر
عطا تارڑ کو بھئ اس جے آئی ٹی میں رکھنا چاہے تھا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سوروں اور کتوں کی لڑائی میں اب جے آئی ٹی فیصلہ کرے گی کہ ان میں سور کون ہیں اور کتے کون ؟
بس اسی لئے جی آئی ٹی بنائی گئی ہے لیکن جس بدصور ت ڈڈو مریم اورنگ زیب
نے سوروں
اور کتوں کی لڑائی پر پہلا بیان دے کر بتایا کہ یہ لڑائی کتوں اور سوروں کے درمیان تھی
اسکو بھی جی آئی ٹی میں رکھنے کے ساتھ ساتھ پلانٹ آف ایپس کے باندر
عطا تارڑ
کو بھئ اس جے آئی ٹی میں رکھنا چاہے تھا​

Ranaji you mean these two?

European Tree Frog GIF
illustration cats GIF by PEEKASSO