بھیک منگوں کی عید

jigrot

Minister (2k+ posts)
ویسے تو عید سب کے لیے خوشیاں لاتی ہے مگر بھیک منگوں کے لیے عید انتہائی دلفریب ہوتی ہے عوام خوش ہوتی ہے اور پیسہ خرچ کرنے کے لیے تیار تو ایسے حالات میں بھیکاریوں کی بھی چاندی ہوجاتی ہے سارے بھیکاری کوشش کرتے ہیں کہ ایک ہی دن میں ساری کمائی کر لیں کیونکہ کل کا کس کو پتہ ہے عید کے دن بھیکاری کوشش کرتے ہیں کہ لوگ ان پر زیادہ ترس کھائیں اور وہ زیادہ کمائی کر لیں اسی لیے سارے بھیکاری کوشش کرتے ہیں کہ افسردہ نظر آئیں پھٹے پرانے کپڑے پہن ہیں تاکہ بہت ہی مجبور اور لاچار نظر آئیں اور یہ لوگ کوشش کرتے ہیں کہ ایسے مقامات پر قبضہ کریں جہاں سے زیادہ بھیک ملنے کی امید ہو۔ کام چور لوگوں نے بھیک کو ایک پیشہ کے طور پر اپنا لیا ہے کام کاج کچھ کرتے نہیں ہیں بس بھیک پر ہی گزارہ کرتے ہیں ان لوگوں نے نہ کبھی اپنے بارے میں سوچا اور نہ کبھی اپنی آنے والے نسلوں کے بارے میں ۔ کبھی اپنے حالات بدلنے کی کوشش نہیں کی ۔ اب تو کچھ لوگوں نے اپنے اپنے بھیک مانگنے والے گینگ بنا لیئے ہیں مجبور اور بے اسرا لوگوں کو زبردستی یا پیسے کی لالچ دے کر اپنے گینگ میں شامل کرلیتے ہیں اور ان سے بھیک مانگواتے ہیں یہ لوگ بھی ہمیشہ اسے لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں جو شکل سے بھیکاری لگتے ہوں اور جو زیادہ سے زیادہ بھیک اکٹھی کرسکیں تاکہ ان کا کاروبار چلتا رہے ۔ بھیک اکٹھی کرنے کے لیے لوکیشن کا انتخاب بھی بہت اہم ہوتا ہے اس لیے بھیک منگے گینگ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ اچھی اچھی لوکیشنز پر قبضہ کرلیں تاکہ ان کے کارندے زیادہ سے زیادہ بھیک اکھٹی کر سکیں اس لیے یہ ہمیشہ اچھی لوکیشنز کی تلاش میں رہتے ہیں۔ جب کبھی ان کا کارندہ بڑی رقم حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے تو سب مل کر جشن بھی مناتے ہیں۔ ایک منافع بخش پیشہ ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ اس پیشہ کو اپنا رہے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ اس پیشہ سے وابستہ اداروں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیوںکہ ان گینگز سے وابستہ لوگوں نے بھیک کی کمائی چوری کرنا شروع کردی ہے جس کی وجہ سے گینگز کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اور ان کی آمدنی روزبروز کم ہوتی جارہی ہے مگر گینگز کے فقیر جو اب چور بھی بن گئے ہیں بہت مزے کر رہے ہیں ان چور فقیروں نے اپنی کمائی مختلف مقامات پر منتقل کردی ہے تاکہ پکڑے جانے کی صورت میں ان کی کمائی محفوظ رہے اور بوقت ضرورت کام آسکے۔ کچھ مشکلات کے باوجود آج بھی فقیروں کے گینگ بہت منظم طریقے سے اپنا کاروبار چلا رہے ہیں اور پیسہ کمارہے یہ گینگز اگر اسی منظم طریقے سے اپنا کاروبار چلاتے رہے تو کچھ عرصے میں خیرات دینے والے ختم ہوجائیں گے اور یہ بھیک منگے کسی اور لوکیشن پر جا کر اپنا دھندہ شروع کردیں گے۔ اس لیے عیدی دیتے وقت احتیاط کریں
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


کیا خبطی تحریر ھے ۔ کیا زیادہ تو نہیں چڑھالی ہے ؟۔

ابھی صرف 24 مہینے پہلےقمر کی باجرہ کی تعریف ہو رہ تھی۔
آج عید کے دن یہاں مجلس عزا اٹھا رکھی ہے۔
کوئ روٹی سوٹی ، ٹُوڑا سوڑا کھا ۔ فرج میں رکھے گوشت کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)


کیا خبطی تحریر ھے ۔ کیا زیادہ تو نہیں چڑھالی ہے ؟۔

ابھی صرف 24 مہینے پہلےقمر کی باجرہ کی تعریف ہو رہ تھی۔
آج عید کے دن یہاں مجلس عزا اٹھا رکھی ہے۔
کوئ روٹی سوٹی ، ٹُوڑا سوڑا کھا ۔ فرج میں رکھے گوشت کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو ۔​
عید کا دن ہے ذرا گوشت کو تو بھی چکھ لے
یہ خزانے نہیں ممکن تجھے شبازوں سے ملیں

عید مبارک
 
Last edited:

jigrot

Minister (2k+ posts)


کیا خبطی تحریر ھے ۔ کیا زیادہ تو نہیں چڑھالی ہے ؟۔

ابھی صرف 24 مہینے پہلےقمر کی باجرہ کی تعریف ہو رہ تھی۔
آج عید کے دن یہاں مجلس عزا اٹھا رکھی ہے۔
کوئ روٹی سوٹی ، ٹُوڑا سوڑا کھا ۔ فرج میں رکھے گوشت کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو ۔​
میرے بھائی کو سمجھ آگئی ہے
? ? ?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عید کا دن ہے ذرا گوشت کو تو بھی چکھ لے
یہ خزانے نہیں ممکن تجھے شبازوں سے ملیں

عید مبارک



عید مبارک تابان ، بکرا پیٹ میں ہو تو خیر سے الفاظ بھی بہت سندر نکلتے ہیں ، اور شاعری تو پھرعروج پہ ۔​
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
تو آپ کا کیا خیال ہے ہر پٹھان بے وقوف ہوتا ہے؟
آخر کہنا کیا چاہتے ہیں آپ؟؟؟
جیسے ہر سردار جی بیوقوف نہیں ہوتا ویسے سارے پٹھان بی بیوقوف نہیں ہوتے مگر پٹواری کھوتے سارے ہی بیوقوف ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مگر پٹواری کھوتے سارے ہی بیوقوف ہیں
سارے کھوتے ہی پٹواری ہیں


پٹواری کھوتوں کا تو پتہ نہیں لیکن آجکل عمرانڈو کھوتوں کا بہت چرچا سنا ہے ۔ کیا کوئ ، اللہ نہ کرے ، مماثلت تو تنگ نہیں کررھی ہے ؟​
 

Back
Top