'بھیڑ بکریاں وہ ہیں جنہیں ہم نے چند دن پہلے پارلیمان میں ہانکتے ہوئےدیکھا'

7nawshahdbjriir.png

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نےعمران خان کے پیچھےچلنے والی عوام کو بھیڑ بکریاں قرار دیدیا ہے، سوشل میڈیا نواز شریف کے بیان پر پی ٹی آئی کارکنان اور عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ" بھیڑ بکریوں کی طرح پیچھے چلنے والے اس (عمران خان) سے پوچھیں کہ 50 لاکھ گھر کہاں ہیں"۔

نواز شریف کی جانب سے نام لیے بغیر عمران خان اور ان کے پیچھے کھڑی عوام سے متعلق یہ ریمارکس عوام کو بالکل پسند نہیں آئے، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان اور عوام نے نواز شریف کے اس بیان پر ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

عمران ریاض خان نے کہا بھیڑ بکریاں وہ ہیں جنہیں ہم نے چند دن پہلے پارلیمان میں ہانکتے ہوئے دیکھا۔ 47 والے ایم این ایز اپنی مرضی سے باتھ روم بھی نہیں جا پا رہے تھے۔ اور ایک بڑی بھیڑ تو ایسی ہے جسے ترمیم تک ہر حال میں باہر جانے سے روکا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841483395273982343
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شہر بانو نے کہا کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں باشعور عوام ہیں جنہوں نے آپ کے خاندان کو مسترد کیا، یہ ایسٹ انڈیا کمپنی طرح آتے ہیں پاکستان پر حکومت کرتے ہیں اور جیسے ہی حکومت ختم ہوتی ہے تو واپس برطانیہ بھاگ جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1841450084497543571
صحافی طارق متین نے کہا کہ یاسمین راشد سے شکست کھانے والے کو دکھ بس یہ ہے کہ ان کیلئے عوام باہر نہیں نکلی، میاں صاحب لوگ پتلی گلی سے نکلنےو الوں کیلئے باہر نہیں نکلتے۔

https://twitter.com/x/status/1841454197398524268
عمران بھٹی نے کہا کہ جو قائد کے پیچھے نہیں چلتے اور قائد کو ووٹ نہیں دیتے وہ بھیڑ بکریاں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1841448446173311349

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے اس بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کی ذہنی حالت پر تشویش ہے، یہ عوام کو آج بھیڑ بکریاں کہہ رہے ہیں کیونکہ ان کو ووٹ نہیں ڈالا، یہ تین بار ملک کا وزیراعظم بننے والا شخص ہے جو عوام کے شعور کی روز توہین کرتا ہے اور خود پر مصیبت پڑتی ہے تب بھی عوام کو کوستا ہے کہ یہ باہر نہیں نکلے۔


عبدالباسط نے کہا کہ یہ شخص اس ساری عوام کو بھیڑ بکریاں کہہ رہا ہے جو آئینی حق استعمال کرتے ہوئے احتجاج کرتے ہیں، جب لوگ ان کیلئے نہیں نکلتے تو لوگ ذمہ دار، اور اگرعمران خان کیلئے نکلیں تو بھیڑ بکریاں۔

https://twitter.com/x/status/1841463226707361793
پی ٹی آئی کارکنان نے کہا کہ کسی نے تو اتنی گارنٹی دی ہے جو آج پٹہ کھولا گیا ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی اور قوم کو بھیڑ بکریاں قرار دیا جارہا ہے، اب لفافی حرام خوروں کو اخلاقیات یاد نہیں آئے گی۔

https://twitter.com/x/status/1841466797708468326
لال ماہی نے کہا کہ تین بار وزیراعظم اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے کا لیول چیک کریں، عمران خان کے کروڑوں سپورٹرز اور چاہنے والوں کو بھیڑ بکریاں کہہ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1841466063189357048
ڈاکٹر امتیاز اعوان نے کہا کہ بھیڑ بکریاں آپ کے وہ پیروکار ہیں جنہیں آپ کی لوٹ مار اور ناجائز اثاثے نظر نہیں آتے، ہم باشعور ہیں جو ہر چیز پر نظر رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1841460706056548453
سردار امتیاز نے کہا کہ وہ 50 لاکھ گھروں کا نہیں بتاسکتے تو آپ عدالت میں لندن والے گھر کا بتادیتے ۔

https://x.com/SardarImtiazMa3/status1841454487732408461

ایک صارف نے کہا کہ انہیں چار دہائیوں پر محیط سیاست پر بھی عقل نہیں آئی، آج کی تقریر میں نواز شریف صوبائیت کو ہوا دے رہے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1841448178047938763
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ابے امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کی حرام کی اولاد گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے منی لانڈر گشتی زاد نطفہ حرام جاہل گامے ماجھے بار بار جو بھونک کر پوچھتا ہے تجھے کیوں نکالا فراڈئے اپنی دائی سے پوچھ تیرے جیسی حرام دی سٹ کو کیوں نکالا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ابے امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کی حرام کی اولاد گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے منی لانڈر گشتی زاد نطفہ حرام جاہل گامے ماجھے بار بار جو بھونک کر پوچھتا ہے تجھے کیوں نکالا فراڈئے اپنی دائی سے پوچھ تیرے جیسی حرام دی سٹ کو کیوں نکالا
اب اس کے بعد بندا کیا کہے! ایک بات پکی ہے، یہ حرامی شریف کا تخم ہرگز نہیں،
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب اس کے بعد بندا کیا کہے! ایک بات پکی ہے، یہ حرامی شریف کا تخم ہرگز نہیں،
حرامئ شریف خود رمضان عرف جھانے پانڈئ کا تخم نہیں بلکہ کسئ حرامی زانی گاہک کا تخم تھا یہ ٹبر خاندان کنجراں ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
حرامئ شریف خود رمضان عرف جھانے پانڈئ کا تخم نہیں بلکہ کسئ حرامی زانی گاہک کا تخم تھا یہ ٹبر خاندان کنجراں ہے

g-father-sharif.jpg


This is the man who has accumulated so much wealth that it is paid for foreign properties, huge offshore bank accounts, massively expensive plastic surgeries for Nani 420, and expensive designer clothes, shoes, etc.