بھیڑیوں کے غول میں عمران

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
x11817_44528945.jpg.pagespeed.ic.0-CH65GCxE.webp



http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2015-07-02&edition=LHR&id=53730_56190350
 
Last edited by a moderator:

459zaman

Banned
"وعدہ کرتا ہوں کہ قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا۔ سیاسی بیان الگ بات ھے۔۔۔" - ایک لیڈر
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
ناجی صاحب فرماتے ہیں،
" عمران معاشرے میں جو تبدیلی لانا چاہتے ہیں،وہ موجودہ ٹیم کے ساتھ نہیں لا سکتے"اس لئے فوری طور پر جناب نذیر ناجی کواپنامشیر خاص مقرر فرما کران کی دانش، فہم وفراست سے استفادہ کریں۔ کیونکہ،
"ہائے اوئے ربا ہن تے سانوں کوئی وی نئیں پچھدا،کوئی تے ساڈے ول ویتکو"
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ناجی صاحب عمران خود ان' پھندوں سے جان نہیں چھوڑانا چاہ رہا ورنہ یہ تو بچے کو بھی معلوم ہے کہ 2015 کو الیکشن کا سال قرار دینا کتنی بچگانہ بات ہے؟جب تک اسی اسمبلی سے الیکشن ریفارمز جن میں بائیو میٹرک اور وؤٹنگ مشین نہ ہو، موجودہ 4 الیکشن کمشنرز ریٹائرڈ نہ ہو وغیرہ، پی ٹی آئی الیکشن جیت ہی نہیں سکتی لیکن عمران اسی پہ تلے ہوئے ہیں کسی طرح نواز کی حکومت گرانی ہے؟بھئی حکومت گرا کے کیا کرولے گے؟ کچھ بھی نہیں۔ فضول میں لوگوں کا وقت ضائع کر رہا ہے۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
مخالفین کے تو مامے چاچے تائے ن لیگ کے ایم پی اے یا ایم این اے بن کر مک کو لوٹ رہے ہیں اور یہ سب بھی ذہنی طور پر خود کو حمزہ شہباز اور مریم نواز کے تلوے چاٹنے کے لیے تیار کر چکے ہیں_ اس لیے ان کیی باتوں پر کان دھرنے کی بجائے ان پر ترس کھایا جائے تو بہتر ہے_
 

teknikel

Minister (2k+ posts)
This coloumn should be printed out and distributed in large nr. to common people.

Sone ke pani se likhe jane ke qabil ALFAZ.

Wha naji sahab. Withou ay doubt, i can say that he is the most powerful urdu coloumn- nigar in Pak.