بھکاری کو سعودیہ والوں نے بھی ٹرخا دیا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ دیکھ کر بندہ جزباتہ ہو جاتا ہے​

Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایچ کیو والے ایف اے پاس ماہرین معاشیات۔۔۔ اگر یہ جھک مارنے سے پہلے محمد بن سلمان سے پوچھ لیا ہوتا تو شاہد وہی تمہیں اپنا منہ کالے کرنے سے روک لیتا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ابے لعنتی ، وہ کہہ رہے ہیں کہ اچھے خاصے ماہر خیراتی وزیر اعظم کو نکال کر یہاں کدو لینے آئے ہو ۔
Amerika bahadur can't provide milk to its infants, how could they provide dollars to a criminal gang. Money is not provided to people who will eat them up and transfer them to UK in no time.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت اچھا ہوا جب تک کسی کی امید لگی ہو وہ اپنے پاوں پر کھڑا ہی نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا اب جو کچھ کرنا ہوگا اپنے بھروسے پر کرنا ہے
 
Melanthus

In the long term Pakistan will have to stand on it’s own feet but for the next 2-3 years Pakistan will need financial support.The imported beggar and PDM gang has pushed Pakistan towards bankruptcy.Pakistan’s economy was not great but it was going in the right direction.PDM colluded with US and establishment to remove Imran.This was a big miscalculation.It has backfired.The imported government doesn’t know what to do now.It is a big f*** up,
 
تمام جاہل یہی سمجھتے ہیں کہ امریکہ کو پاکستان سے کوی خطرہ تھا جس کی وجہ سے عمران کو ہٹانا پڑا ، ابھی کل ہی عمران نے جھوٹ بولا ہے پہلے باجوہ کو میر جعفر کہا پھر مکر گیا
سازش والا الزام بھی جھوٹ ہے کیونکہ حکومت نے چار سال میں اپنی گندی ترین پرفارمنس سے اکانومی کو برباد کردیا اور خوش قسمتی سے انہیں اپنی گندی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے یہ بیانیہ مل گیا ورنہ سازش کا کوی ثبوت نہیں
 
Siberite

you sound like a repeated tape. How many times do I tell you that IK doesn't know his ass from the hole in the ground as far as the economy goes. Changing 4 finance minsters in 4 years is the indication how much he really knows about the finance. You guys are f up in the brain . For last 4 years , there is no segment of the economy which shown any improvement. He is lying through his teeth when he said he was toppled because of USA. The stogies are lining behind him without even thinking . He is a biggest fraud this nation has even come to know. His acrobatic circus was something to watch in his dying days . He kept the whole nation hostages with his idiotic, self center , egotistic acts.
You want to bring this national embarrassment back so he can really screw the nation good this time around .
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمام جاہل یہی سمجھتے ہیں کہ امریکہ کو پاکستان سے کوی خطرہ تھا جس کی وجہ سے عمران کو ہٹانا پڑا ، ابھی کل ہی عمران نے جھوٹ بولا ہے پہلے باجوہ کو میر جعفر کہا پھر مکر گیا
سازش والا الزام بھی جھوٹ ہے کیونکہ حکومت نے چار سال میں اپنی گندی ترین پرفارمنس سے اکانومی کو برباد کردیا اور خوش قسمتی سے انہیں اپنی گندی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے یہ بیانیہ مل گیا ورنہ سازش کا کوی ثبوت نہیں

ببر شیر ۔ یہ انسان منافقت اور جھوٹ کا مرکب ہے اور بےوقوف اسے اپنا لیڈر مانتے ہیں ۔ اب ایسے کوڑھ دماغوں سے کیا بحث کی جاسکتی ہے ۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر ۔ یہ انسان منافقت اور جھوٹ کا مرکب ہے اور بےوقوف اسے اپنا لیڈر مانتے ہیں ۔ اب ایسے کوڑھ دماغوں سے کیا بحث کی جاسکتی ہے ۔
ان کو رانا ثنا بہترین ڈیل کرنا جانتا ہے کیسے اس نے شیخ چھیدے چپڑاسی کے پوں نکالے ہیں؟ اور اب گورنر کو اٹھا کر باہر پٹخا ہے یہ عدالت بھی نہیں جاسکتے کیونکہ رانا ایک شاطر وکیل بھی ہے جو آئین کو پڑھا ہوا ہے
بحرحال آپ کی بات درست کہ ان کو صرف چھتر کی زبانی ہی سمجھانا چاہئے دلیل تو عقلمند کیلئے ہوتی ہے
 
hAAN aur wo 15kg heroine case say bhaga hua hai. Aisay log kuch bhi karsaktay hain
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
تمام جاہل یہی سمجھتے ہیں کہ امریکہ کو پاکستان سے کوی خطرہ تھا جس کی وجہ سے عمران کو ہٹانا پڑا ، ابھی کل ہی عمران نے جھوٹ بولا ہے پہلے باجوہ کو میر جعفر کہا پھر مکر گیا
سازش والا الزام بھی جھوٹ ہے کیونکہ حکومت نے چار سال میں اپنی گندی ترین پرفارمنس سے اکانومی کو برباد کردیا اور خوش قسمتی سے انہیں اپنی گندی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے یہ بیانیہ مل گیا ورنہ سازش کا کوی ثبوت نہیں
America will keep meddling in Pakistan’s affairs as it has been doing since 1950s.America will not allow Gawadar port to be fully functional.It is arming and financing Baloch separatists in collusion with India.America will also force Pakistan to normalise relations with India on India’s terms.America wants to keep an eye on Pakistan’s nuclear program too.This is the reason America installed this government.Billo Khusri is being groomed as the next PM(after 2027/28).PDM will fight the next election as a single party to defeat PTI.If PDM wins then it will pave the way for Pakistan to become a vassal state of America.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
hAAN aur wo 15kg heroine case say bhaga hua hai. Aisay log kuch bhi karsaktay hain
اس کیس سے رانا کیسے بھاگ سکتا ہے وہ تو ضمانت پر باہر آگیا تھا البتہ ایک ہیجڑہ شہریار آفریدی بھاگا ہوا ہے حلف دے کر کوی ثبوت (ویڈیو) نہیں لا سکا اور اب کوی رسپانس بھی نہیں دے رہا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اس کیس سے رانا کیسے بھاگ سکتا ہے وہ تو ضمانت پر باہر آگیا تھا البتہ ایک ہیجڑہ شہریار آفریدی بھاگا ہوا ہے حلف دے کر کوی ثبوت (ویڈیو) نہیں لا سکا اور اب کوی رسپانس بھی نہیں دے رہا
no that is not true, ANF has to provide the required proof and it was shown by fawad chaudhry that rana is running away from going to court
jhoot bolo tu aik quantity main bolo
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
یہ بہت اچھا ہوا جب تک کسی کی امید لگی ہو وہ اپنے پاوں پر کھڑا ہی نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا اب جو کچھ کرنا ہوگا اپنے بھروسے پر کرنا ہے

HaHaHa Yeh kaun Bagairat bol raha hai -

Paison ke liye apni Maa Behn baichnay walay apna Imaaan baichnay walay. ( Yeh Mei nahi Kisssi Amreeeki ne kaha hai tum logon ke liye)

LoLu Beggars can't be choosers
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پچھلے چار سال سے کون حکومت کر رہا تھا
ملک کو اس حالت تک کس نے پہونچایا

سب کچھ عمران خان کے ۴ سال میں برباد ہوا۔ اس سے پہلے یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھی، منافق پٹواری
5D534BBD-FD3D-4633-A477-936FB09F530A.png