بھکاریوں کو عمرہ پر بھجوانے والی کمپنیوں پر پابندی لگا رہے ہیں۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹڈے بھکاری شہباز شریف اینڈ کمپنی کو بیرون ملک بھیجنے والی کمپنی پر پابندی لگ گئی تو پھر یہ سارا کام غیرُ ملکی کمپنی سے کرائیں گے ؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب جس جس نے عمرہ بھیک کرنا ہے وہ چوہدری سالک کی کمپنی سے رابطہ کرے کیونکہ یہی ایک کمپنی بھیک ویزا دلوا سکتی ہے باقی سب کمپنیاں بند کر دی جائینگی