بھٹ پڑے وہ سونا ارشاد احمد عارف

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
x14921_50254917.jpg.pagespeed.ic.jWAG_P3AVF.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عمران کی حکومت ہوتی یا یہ سب کے پی کے میں ہوا ہوتا تو اب تک میڈیا سمیت سارے لیگیوں نے سر پر آسمان اٹھا لینا تھا ...غداری کے فتوے سے لے کر پھانسی تک کا مطالبہ ہو چکا ہوتا .

یہاں کسی کو ملک سے نہیں ..اپنے اپنے خداؤں سے پیار ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران کی حکومت ہوتی یا یہ سب کے پی کے میں ہوا ہوتا تو اب تک میڈیا سمیت سارے لیگیوں نے سر پر آسمان اٹھا لینا تھا ...غداری کے فتوے سے لے کر پھانسی تک کا مطالبہ ہو چکا ہوتا .

یہاں کسی کو ملک سے نہیں ..اپنے اپنے خداؤں سے پیار ہے

صیح کہا آپ نے ۔ آپ کا پیار تو واقعی خالص سچا مُچا ہے ۔۔۔

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف را کا ایجنٹ ، بے نظیر سیکورٹی رسک تھی ، بھٹو قاتل ، بگٹی اور مجیب رحمان غدار تھے ، لیکن پھر بھی ان کے بغیر فوج نے پینتیس سالہ حکومت میں کیا دودھ اور شہد کی نہریں چلا دیں ، ضیاء الحق کلاشنکوف کلچر لے آیا اور مشرف خود کش ، یہی ؟

ان کمانڈوز اور باندر سپر پیٹریاٹس کو عوام گھاس کیوں نہیں ڈالتی ، اور ووٹس کیوں نہیں دیتی ؟ عوام کو کیوں غدار ، را کے ایجنٹ اور سیکورٹی رسک والے پسند ہے ؟
 
Last edited:

nadeem01

Senator (1k+ posts)
نواز شریف را کا ایجنٹ ، بے نظیر سیکورٹی رسک تھی ، بھٹو قاتل ، بگٹی اور مجیب رحمان غدار تھے ، لیکن پھر بھی ان کے بغیر فوج نے پینتیس سالہ حکومت میں کیا دودھ اور شہد کی نہریں چلا دیں ، ضیاء الحق کلاشنکوف کلچر لے آیا اور مشرف خود کش ، یہی ؟

ان کمانڈوز اور باندر سپر پیٹریاٹس کو عوام گھاس کیوں نہیں ڈالتی ، اور ووٹس کیوں نہیں دیتی ؟ عوام کو کیوں غدار ، را کے ایجنٹ اور سیکورٹی رسک والے پسند ہے ؟

is ku..tte ko wardi pehna kar border par bhejoo. is chamche mein kitni muhabat hea pakistan ki. fooj apni jan de border par aur ye chor maze se ayashiyan kare, bahut khoob.
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف را کا ایجنٹ ، بے نظیر سیکورٹی رسک تھی ، بھٹو قاتل ، بگٹی اور مجیب رحمان غدار تھے ، لیکن پھر بھی ان کے بغیر فوج نے پینتیس سالہ حکومت میں کیا دودھ اور شہد کی نہریں چلا دیں ، ضیاء الحق کلاشنکوف کلچر لے آیا اور مشرف خود کش ، یہی ؟

ان کمانڈوز اور باندر سپر پیٹریاٹس کو عوام گھاس کیوں نہیں ڈالتی ، اور ووٹس کیوں نہیں دیتی ؟ عوام کو کیوں غدار ، را کے ایجنٹ اور سیکورٹی رسک والے پسند ہے ؟

نواز شریف را کا ایجنٹ ، بے نظیر سیکورٹی رسک تھی ، بھٹو قاتل ، بگٹی اور مجیب رحمان غدار
in sab ka aik hi hashar hoa aur hoga