بھٹو کے آبائی علاقے گڑھی خدا بخش قریبی گاؤں کے حالات

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی۔۔ جو ظلم تو سہتا ھے بغاوت نہیں کرتا

لاڑکانہ کاگاؤں بنیادی سہولیات سے محروم،شہری میتیں بھی پانی سے گزارنےپرمجبور

WhatsApp-Image-2018-07-11-at-11.52.48-PM-640x480.jpeg

WhatsApp-Image-2018-07-11-at-11.52.47-PM-640x480.jpeg


لاڑکانہ میں ذوالفقارعلی بھٹو کے آبائی علاقے گڑھی خدا بخش کا قریبی گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

لاڑکانہ کےنزدیکی گاؤں حمیرشرمیں پل نہ ہونے کے باعث میتوں کو ہاتھوں میں اٹھا کر پانی سے گذارنے پرلوگ مجبورہیں۔ سعدو شاخ پر پل نہ ہونے کے باعث ایک میت کو بیچ پانی میں سے گزارنے کے مناظر سامنے آگئے۔یہ علاقہ کئی برس سےپیپلزپارٹی کا رہا لیکن یہاں ایک پل تک تعمیر نہیں کی کیاجاسکا۔


اہل علاقہ نے شکوہ کیاہےکہ کب تک اس اندازمیں پیاروں کی میتیں قبرستان لےجانےکاعمل جاری رہےگا۔

لنک


 
Last edited by a moderator:

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Sayeen yeh becharay 2 waqt ki roti k liye bhagtay hein...inko kabb bhuttos ne vote ki value ka pata chalne diya hai...
 

Back
Top