Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1888290184678293721
ذوالفقار علی بھٹو نے جنرل ضیاء کو مارشل لاء لگانے کا کہا،سنیئر صحافی مجیب الرحمان کا دعوی
انہوں نے ضیاء سے کہا کہ اگر پی این اے الیکشن جیت جائے تو مارشل لاء لگادیں، یہ بات مجھے جنرل ضیاء نے بتائی۔ مجیب شامی
اگر 90 دن میں الیکشن ہوتے تو بھٹو وزیراعظم بن جاتے۔شامی
انہوں نے کود اپنے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کئے۔شامی