بھٹو اور پٹو

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
میں ان کو دکھا دوں گا - عوام کا لیڈر اپنی جان کیسے دیتا ہے - ذولفقار علی بھٹو

Rare-Newspaper-Headlines-about-Pakistan-Exile-of-Bhutto-planned-by-General-Zia-June-1978.jpg

Rare-Newspaper-Headlines-about-Pakistan-Bhutto-says-no-one-can-send-him-on-exile-June-1978.jpg

نورا
1-10-2012_164707_1.gif

3124934_shahbaz_agreement_600.gif
 
Last edited by a moderator:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Kahan Bhutto kahan Nawaz jysa Fraud business man.....Afsos yeh k bhutto ko b Waderron ne hijack kr lia tha
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں بھٹو گنجے سے ہزار گنا بہتر لیڈر تھا
لیکن اللہٰ بخشے فوت ہوگیا تھا اب زندہ نہ کر دینا
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
اسی لئے تو کہتے ہیں زندہ ہاتھی لاکھ کا مرا ہوا سوا لاکھ کا ..بھٹو مر کے سوا لاکھ کا ہو گیا ہے زندہ رہتا تو سوا روپے کا بھی نہ رہتا شائد ...اور پٹواری بھی ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں میاں کے جھوٹوں کا تو پھر ہم بھی کہنے پر مجبوور ہو جاتے ہیں کہ پٹواری پر لاکھ اور اگر ساتھ جاہل بھی ہو تو سوا لاکھ کی شاباش ....
نوٹ : میں نے لفظ شاباش ہی لکھا ہے شاباش کی جگہ آپ کچھ اور نہ سمجھے گا چاہے راقم کے ذہن میں کچھ بھی ہو آپ شاباش ہی پڑہیں
;)
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں بھٹو گنجے سے ہزار گنا بہتر لیڈر تھا
لیکن اللہٰ بخشے فوت ہوگیا تھا اب زندہ نہ کر دینا

Ye sara Drama abe Ventilator pay lagnay ka hai and after sometime Zinda declare kerna hai
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zia ne Bhutto ke matter mien itni bari ghalti ki ke
agar us ki kuch naikain hain tu wo bhi bekar gaein.
Bhutto ki phansi aur Zia ke 11 sal..Pakistan ke dark
days hain.. Bhutto ko phansi denay ki bajaya.umar
qaid ya jalawatan kar deta..
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Kahan Bhutto kahan Nawaz jysa Fraud business main.....Afsos yeh k bhutto ko b Waderron ne hijack kr lia tha
بس بھائی کیا بتائیں،بھٹو معصوم اور کمسن تھا،سیدھا سادا بھولا بھالا
وذیروں کے چکر میں پڑ کر، آدھا ملک کٹوادیا، اور اپنے بچوں کے بیرونی اکاونٹ ڈالر سے بھر دئے،،معصوم نے،،
،واقعی وڈیروں نے پاکستان کے ہر سیاسی اور مذہبی لیڈر کو ہائی جیک کر کےرکھ لیاہے،،،ورنہ تو سب ایسے نیک ہیں کہ دودھ کو ددھو کہتے ہیں
افسوس
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
بس بھائی کیا بتائیں،بھٹو معصوم اور کمسن تھا،سیدھا سادا بھولا بھالا
وذیروں کے چکر میں پڑ کر، آدھا ملک کٹوادیا، اور اپنے بچوں کے بیرونی اکاونٹ ڈالر سے بھر دئے،،معصوم نے،،
،واقعی وڈیروں نے پاکستان کے ہر سیاسی اور مذہبی لیڈر کو ہائی جیک کر کےرکھ لیاہے،،،ورنہ تو سب ایسے نیک ہیں کہ دودھ کو ددھو کہتے ہیں
افسوس
haan yeh b theek hai.............Lakin ager use zinda rehne dia jata to PPP ab tak khatam hu chuki hoti ya Reforms kr chuki hoti
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
haan yeh b theek hai.............Lakin ager use zinda rehne dia jata to PPP ab tak khatam hu chuki hoti ya Reforms kr chuki hoti

تخت کی جنگ میں تختہ دار پر لٹکا تھا
کون جینے دیتا؟ کس سے کہہ رہے ہیں،جناب آپ
اپنے اس پسندیدہ سپہ سالار کے ہاتھوں مارا گیا ، جسے وہ شائد آٹھ جنرلوں کے حق تلقی کرکے ، انکے نیچے سے لایا تھا
ظاہر ہے وہ سپہ سالار بھی اس جیسا ہی ڈرامہ باز اورحکومت پر قبضہ کرنے کا لالچی تھا
بھٹو صاحب نے، الیکشن جیتنے کے باوجود عوامی لیگ کی حکومت نہ بننے دی،،یہانتک کے ملک دو لخت ہوگیا
تو اسکے سپہ سالار نے بھی جب موقعہ مناسب دیکھا،،اسے حکومت سے معذول کرکے ، پھانسی پر لٹکا دیا
قوم کہاں سے آگئی ،،اس ڈرامہ کے بیچ
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
بھٹو در اصل خود سب سے بڑا پٹو تھا ، جیل میں کرنل رفیع کو پاکستان توڑنے کی تڑیاں لگاتا تھا ، آخری وقت میں نصرت بھتو معافی نامه لیکر پھر رہی تھیں جس میں بھٹو نے جلا وطنی پر بھی آمادگی ظاہر کردی تھی لیکن مارشل لا انتظامیہ نہ منہ نہیں لگایا ، بھٹو اپنے ٹرائل کو ڈرامہ سمجھ رہا تھا اور اسکا خیال تھا کہ ضیا اس پر صرف پریشر ڈال رہا ہے ، جب بھٹو کو ڈیتھ وارنٹ ملے تو اسکا رنگ زرد تھا اور بعد میں چلنے کے بھی قابل نہیں تھا ،اسے سٹریچر پر ڈال کر تختہ دار لایا گیا تھا حاصل کلام ، بھٹو کو بھگت سنگھ بنا کر نہ پیش کریں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
پیپلز پارٹی کے جیالوں سے میری اپیل ہے کہ مجھے بھٹو کا ایڈریس چاہئے، میں اس سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کہتے ہیں تو ایک نعرہ بھی کھڑکا دیتا ہوں،
زندہ ہے بھٹو ، زندہ ہے،
بس مجھے ایڈریس بتادیجئے، آج کل کہاں رہائش پذیر ہے۔
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
تخت کی جنگ میں تختہ دار پر لٹکا تھا،
ابّ تو اسکی جان چھوڑدو بھائی ،
اسکی بنائی ہوئی پارٹی بھی اب اختتام کو پوھنچ رہی ہے اور اسکے نام نہاد رہنما بھی اب دیکھنے کو نہیں ملنے والے ....
جو مر گیا یا مار دیا گیا ،اسکو بھی کافی عرصہ گزر چکا ہے ،کیا لکیر ہی پیٹتے رہوگے.اور اپنے آپ کو لکیر کا فقیر ہی ثابت کرتے رہوگے.........

Exnooni

Minister (2k+ posts)
بھٹو در اصل خود سب سے بڑا پٹو تھا ، جیل میں کرنل رفیع کو پاکستان توڑنے کی تڑیاں لگاتا تھا ، آخری وقت میں نصرت بھتو معافی نامه لیکر پھر رہی تھیں جس میں بھٹو نے جلا وطنی پر بھی آمادگی ظاہر کردی تھی لیکن مارشل لا انتظامیہ نہ منہ نہیں لگایا ، بھٹو اپنے ٹرائل کو ڈرامہ سمجھ رہا تھا اور اسکا خیال تھا کہ ضیا اس پر صرف پریشر ڈال رہا ہے ، جب بھٹو کو ڈیتھ وارنٹ ملے تو اسکا رنگ زرد تھا اور بعد میں چلنے کے بھی قابل نہیں تھا ،اسے سٹریچر پر ڈال کر تختہ دار لایا گیا تھا حاصل کلام ، بھٹو کو بھگت سنگھ بنا کر نہ پیش کریں

بھٹو ایک عظیم لیڈر تھا ، اس میں کوئی دو رائے نہیں ٹاکر بھائی

Opper wala Bhai tho kuch aur keh Raha hai Ustad :)
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
INN dono patwarion ki tara Nawaz aur Showbaz b PPP k moamly main confuse nhain ...Kabi peet pharte hain to kabi maphi mangte hain
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)

کہنے دو یار ، ہر کسی کی اپنی رائے اور سوچ ، احترام لازمی . آج سے چالیس سال بعد کچھ لوگ لکھے گے عمران خان نے شادی کے لیے دھرنا دیا تھا

تو کیا ہر کسی کا گریبان پکڑتے جاؤ گے ، ٹاکر کی بات میں ایک مسسیج تھا بس

Opper wala Bhai tho kuch aur keh Raha hai Ustad :)
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں بھٹو گنجے سے ہزار گنا بہتر لیڈر تھا
لیکن اللہٰ بخشے فوت ہوگیا تھا اب زندہ نہ کر دینا
zinda hy bhutto zinda hy
:133::133:
 
Back
Top