muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
پہلے پاکستان ٹوٹا تیرا نانا کی ہوس کے لیےجس پر پاک فوج نے تم کو حکومت دی۔
پھر بھٹو کی اولاد نے ایران کو بلوچستان اور سندھ دینا کا بولا اور ہائی جیکنگ کی اور پاکستان توڑنے کی سازش کی۔
پھر تیری ماں بےنظیر اقتدار کی ہوس میں راول پنڈی میں قتل ہوئی شہید نہیں۔
پھر زرداری کی باری آئی جس نے پاکستان کے چہرے پر وار کیا
اب بلاؤل کتنے بنگلادیش بناؤں ۔۔۔
سلام ہے اُس فوج کو جو ان غرداروں کو برداشت کرتی آئی ہے۔
پاکستانی کی مثال اُس لاوارث کتے کی ہے جسے کوئی پتھر مار کے نکل جائے۔
کیا فوج میں تھوڑی بہت شرم ہے کہ غرداروں کو کاٹ پھینکے بھٹو، شریف، پی ٹی ایم ہمیں صرف پاکستانیت چاہیے۔
شاید صدارتی نظام اس کا واحد حل ہے، جس کے خلاف تمام غردار کھڑے ہیں۔