Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
یوں تو اس ملک میں ہر رنگ، نسل کے کردار پایے جاتے ہیں ان میں دو بڑے ہی منفرد، دلچسپ، اور مکار ہیں.........میرا مطلب ہے بھولا تے بڑبولا . دونوں حد درجہ بزدل اور اپنے طور پر فیصلہ کرنے کے اہل نہیں....جب بھی کوئی فیصلہ اپنی عقل سے کرنا پڑا ہے.....ان کے گلے پڑ گیا ہے.........بس اتنا اشارہ ہی کافی ہے..........آپ مزید اشارات کے لیے سوالات کر سکتے ہیں مگر ون لائنر........جیسا کہ....."کیا وہ بوہت جلد اپنے کہے سے پھر جاتے ہیں؟.....وغیرہ وغیرہ "