بھتے کی لڑائی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
6-17-2012_110450_1.gif
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بوریوں کی قلت پڑھ گئی ہے یا بھتے کی ابھی اس کے بغیر ہی کام چلاتے ہیں
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
میرے نوجواں کرو کچھ تو غور
مسلط ہیں ہم پہ دنیا کے چور
لیٹروں کے ہاتھوں میں ملت کی ڈور
کب آئے گا امن و شرافت کا دور
اُٹھو گر بنانا ہے اپنا نصیب

بچیں گے نہ اب ہم سے وہ رہنماء
جو دیتے ہیں ہر اک قدم پر دغہ
بہت دور جن سے شرم و حیا
نہ محبتِ رسالت نہ خوفِ اللہ
ستائے ہوئے جن کے ہاتھوں غریب

اے افضال وہ دن ضرور آئے گا
کہ مجبور و مظلوم مسکائے گا
ستم گر کا تحتہ اُلٹ جائے گا
عَلم کمبلی والے کا لہرائے گا
دعائیں سُنے گا اللہ مجیب

::ان شاءاللہ::