allahkebande
Minister (2k+ posts)
بھتـــــّہ نہ دینے پر طالبان نے افغان ولایت وردک کے تین اضلاع میں موبائیل کمپنیوں کے نیٹورک زبردستی بند کروا دئیے ہیں ۔
مذکورہ اضلاع میں موبائیل فون کے تمام نیٹورک گھشتہ ایک ہفتے سے بند ہیں جس سے مقامی آبادی کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ قبائیلی مشران نے طالبان کے اس اقدام کی وجہ کے بارے میں لاعلم کا اظہار کیا مگر مقامی حکام کے مطابق موبائیل کمپنیوں نے طالبان کو بھتـــــّہ دینے سے انکار کردیا ہے جس کی بنا پر طالبان نے ان کی املاک کو جلانے کی دھمکی دی ہے ۔
طالبان اپنے انہی زیادتیوں کے باعث افغان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں ۔ اپنے وجود کو قائم رکھنے کے لئے عوامی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنانا اور پھر مکر جانا طالبان کا پرانا دستور ہے۔

http://www.thefrontierpost.com/article/387017/taliban-threat-shuts-mobile-network/
Last edited by a moderator: