بھتہ خور ایم کیو ایم مہاجر اور ن لیگی

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
بھتہ خور ایم کیو ایم مہاجر اور ن لیگی

ایم کیو ایم اور باقی ٹیرورسٹ جماعتوں کے خلاف موجودہ سخت ایکشن آرمی چیف راحیل شریف کے احکامات پر ہورہا ہے.۔نواز شریف اور زرداری اس ایکشن کے سخت خلاف ہیں۔ اس کا ثبوت چودھری نثار اور نواز شریف کے دوران کافی عرصہ قائم رہنے والی ناراضگی ہے۔ نواز شریف نے بارہا چودھری نثار کو ایم کیو ایم کے خلاف سخت ایکشن لینے سے روکا، مگر عوام جانتی ہے کہ چودھری نثار کے فوج سے تعلقات کس لیول پر ہیں

را کی مدد کرنے والی، کراچی کی قتلوغارت میں ملوث لاکھوں افراد کی قاتل جماعت ایم کیو ایم را پاکستانی اسمبلیوں میں ابھی بھی بیٹھی ہے، غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دنیا بھر میں بڑی خبر شایع ہوئی کہ بھارتی را ان ٹیرورسٹس کو فنڈنگ کرتے رہے۔ مگر حکومت پاکستان مکمل خاموش رہی اور
ن لیگ ایک خط لکھنے کے بعد اتنی بڑی بات بھول گئے۔

آج یہی را کی مدد گار جماعت ایم کیو ایم مملکت پاکستان سے محبت کرنے والی، کرپشن سے پاک واحد جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پارلیمنٹ میں قرار داد لانا چاہ رہی ہے اور مولانا ڈیزل سمیت ن لیگ بھی اس قاتل جماعت سے مدد کی طلب گار ہے۔ وہ جماعت جس نے پاکستان آرمی کے تین سو سے زائد فوجیوں کو شہید کیا، صرف انڈین را کے احکامات پر۔

وقت قریب پارلیمنٹ کے حق میں نہیں، کیونکہ فوج کو دانستہ مشتعل کیا جارہا ہے۔ ان کے کاموں میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں اور انہیں میڈیا پر بدنام کیا جارہا ہے

mqm-terrorism-and-nawaz-sharfi-silence.jpg

news-01.gif
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے

Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi

KARACHI, Pakistan A two-year-old government effort to restore order in this Pakistani port city has halved the notoriously high murder rate, but security officials tactics have intensified confrontation with a powerful political movement that vows it wont easily be subdued.

In 2013, as Karachi endured a record 2,789 homicides and a number of bombings, Prime Minister Nawaz Sharif ordered paramilitary forces known as the Pakistan Rangers into the city. Their goal was to reverse decades of lawlessness spawned by mafia groups

https://www.washingtonpost.com/worl...5acd2a-2f18-11e5-818f-a242f28e7022_story.html

ویل ڈن مسٹر پرائم منسٹر۔۔۔ شکریہ
 
چودھری نثار سے جا کر پوچھیں- وہ کیا کہتا ہے

اس لمبی ناراضگی کی وجہہ کیا تھی۔ اسکاٹ لینڈ یارٹ کے آفیسرز کو پاکستان آنے کے لئے اتنا عرصہ انتظار کیوں کرنا پڑا؟؟

کیوں راحیل شریف ساوتھ افریقہ جاکر ایم کیو ایم کے ٹیرورسٹ کو قانون کی زد میں لانا چاھتے ہیں؟؟؟ کیا یہ راحیل شریف کا کام تھا؟؟؟

حقیقت سامنے ہے مگر آپ لوگوں کی آنکھوں سامنے پردہ ہے۔
 
چل یہ بتا تیس مار خان ..ایم کیو ایم بنایا کس نے

کس کا حکومت تھا جس میں یہ مضبوط ہوا - فوج کا یا نواز شریف کا ؟

بارہ مئی کو کیا فوج کی حکومت نہیں تھا .. رینجرز کدھر تھا جب اتنا لوگ مارا گیا

برا مت ماننا دوست مگر آپ کا لیول وہ نہیں جس پر بات چیت کی جاسکے ، شاید اس میں تربیت کا عنصر نمایاں ہے۔

میں آئندہ آپ کو جواب دینے سے گریز کروں گا، کیوں کہ میری اپنی زبان خراب ہو جاتی ہے، کس کی خاطر

کل بھی آپ کو گدھآ کہہ دیا تو ساری رات افسوس رہا۔ بہتر ہے آپ اس لیول پر مقدس صاحبہ سے بات چیت جاری رکھیں۔

میں اپ کو معاف کرتا ہوں اور آپ مجھے معاف کردیں۔
 
جواب ہوتا نہیں تیرے پاس تو منہ نہ کھولا کر

ہم نے سیدھا سادہ سوال پوچھا

اور تم فریاد کرنے لگا

برا مت ماننا دوست مگر آپ کا لیول وہ نہیں جس پر بات چیت کی جاسکے ، شاید اس میں تربیت کا عنصر نمایاں ہے۔

میں آئندہ آپ کو جواب دینے سے گریز کروں گا، کیوں کہ میری اپنی زبان خراب ہو جاتی ہے، کس کی خاطر

کل بھی آپ کو گدھآ کہہ دیا تو ساری رات افسوس رہا۔ بہتر ہے آپ اس لیول پر مقدس صاحبہ سے بات چیت جاری رکھیں۔

میں اپ کو معاف کرتا ہوں اور آپ مجھے معاف کردیں۔
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے

Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi

KARACHI, Pakistan — A two-year-old government effort to restore order in this Pakistani port city has halved the notoriously high murder rate, but security officials’ tactics have intensified confrontation with a powerful political movement that vows it won’t easily be subdued.

In 2013, as Karachi endured a record 2,789 homicides and a number of bombings, Prime Minister Nawaz Sharif ordered paramilitary forces known as the Pakistan Rangers into the city. Their goal was to reverse decades of lawlessness spawned by mafia groups

https://www.washingtonpost.com/worl...5acd2a-2f18-11e5-818f-a242f28e7022_story.html

ویل ڈن مسٹر پرائم منسٹر۔۔۔ شکریہ

مجھے کروڑوں پاکستانیوں کی راےؑ کو ڈسٹ بِن میں ڈالتے ھوےؑ احساس ھے کہ اس سے میں کس قدر احمق اور جھُوٹا لگوں گا لیکن جب مقدس مُلک کے اندر سے شہادت لینے کی بجاےؑ سمندر پار سے گواہ لے آیؑی ھے تو اسے ھی سچ مان لیتا ھوں، لیکن حیرت ھے کہ مجھے اتنی شرم محسوس ھو رھی ھے تو مقدس اس مرحلے سے اتنی آسانی سے کیسے گُزر سکی ؟

شکریہ وزیرِ اعظم صاحب !
۔۔
 
Back
Top