بھارت کے خلاف معرکے میں کامیابی نواز شریف کی ہدایات سے ملی۔ایاز صادق

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1924068925131698642
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف معرکے میں کامیابی نواز شریف کی ہدایات سے ملی۔

لاہور میں اپنے حلقۂ انتخاب میں خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں کامیابی ٹیم ورک سے ملی ہے مگر ہدایات صدر ن لیگ میاں نوازشریف کی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف مسلح افواج کے سربراہوں کی مشاورت سے فیصلے کر رہے تھے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ مسلح افواج نے اپنے جذبے سے بھارت کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
 
BlackBirdSSG

Politcal Worker (100+ posts)

Jee... Modi se pooch ke.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
499371259_733874289205214_4108540011340566045_n.jpg
 
monkk

Senator (1k+ posts)
you read some obnoxious things .. you go to the thread so say some thing befitting..
Then you see..its already been said...
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف نے جے ایف تھنڈر اپنے بھٹے میں بنائے تھے - مریم نواز

Captain America Lol GIF by mtv
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
But corrupt, shameless Nawaz's corrupt beggar brother of fake mandated government said that the Army chief, Asim the pig, is the one for Pakistan's success.
 
Back
Top