بھارت کے الزامات، اور دھمکیوں کا جواب ہماراکام نہیں>>>>> فارن آفس والوں کا کام ہے
ہمارا کام ھاؤسنگ سوساٹیاں بنانا، کارخانے چلانا،، وزارتِ خزانہ میں اپنے بندے بٹھانا، کرپٹ حکومتوں کو بنانا، اور اُن سے اپنا حصّہ وصول کرنا ہے
جب آپ لوگوں نے لڑنا نہیں،، اور صرف کاروبار کرنا ہے،، تو ڈیفنس بجٹ بڑھانے کی کیا لوڑ ہے ؟؟؟