بھارت کی جنگی تیاریاں اور پاکستان

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
images

a003.gif

http://insaf.com.pk/issues/2013/August/07/columsn/popup.htm?idaria/a003.gif
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی بھی اخبار کا ٹکڑا ہو ، زا چوہدری فورن یہاں پر پوسٹ کر دے گا ، ذاتی مشہوری کے لئے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی اخبار کا ٹکڑا ہو ، زا چوہدری فورن یہاں پر پوسٹ کر دے گا ، ذاتی مشہوری کے لئے

اپنے آپ کو پہچان لو پھر اسے تبصرے کی ضرورت نہیں پڑے گی .............. اب تم لوگ انڈیا کی حمایت چھوڑ دو .............اپنا زور لگا لو حق کو دبانے کے لئے ...........یہ نہ پہلے دبا نہ اب دبے گا . پھر تم نے میرا نام لے کر تبصرہ کیا .......................اپنی سوچ کا جائزہ لو اگر عقل ہے تو

rahail

Senator (1k+ posts)

کسی بہن بیٹی پر بہتان لگانا بوہت بڑھا گھنا ہے. پلیز یہ کام نہ کریں. حالانکے نواز شریف کو ووٹ دینا غلط ہے. لکن اس کی بیٹی ہماری بہن ور بیٹی ہے.

الله سے توبہ کریں. انش الله معافی ہو جائے گی.
 
کیوں تمہارا نام شجر ممنوعہ ہے کیا

میں نے تم کو کوئی شیطان تو نہی کہا
کبھی عقل کو بھی استمعال کر لیا کرو

میں نے کبھی انڈیا کی حمایت نہی کی ، نا جانے کیا کیا الزام لگاتے رہتے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت زا چوری کے پانچ تھریڈ لگے ہوے ہیں ، ذاتی مشہوری کے لئے ، پھر اپنے آپ کو حق بھی سمجھتا ہے ضیا الحق کی طرح

صرف کاپی پیسٹ
ایک ہی سوچ کی بار بار تشہیر
بس کر یار تیرے مہربانی
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں تمہارا نام شجر ممنوعہ ہے کیا

میں نے تم کو کوئی شیطان تو نہی کہا
کبھی عقل کو بھی استمعال کر لیا کرو

میں نے کبھی انڈیا کی حمایت نہی کی ، نا جانے کیا کیا الزام لگاتے رہتے ہو

اوہ بھائی کالم پڑھ لو پھر تبصرہ کیا کرو ،،،،،،، ہر وقت کوئی بےچینی رہتی ہیں تمہے .............مضمون پہ کیا خفگی ہے اس کا اظہار کرو ..........میں نے کالم پوسٹ کیا ہے ........اپنے پوسٹس کا جائزہ لو ........الٹ تبصرہ کرنا یا ناپسند کرنا انڈیا کی حمایت نہیں تو کیا ہے ؟
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
کسی بہن بیٹی پر بہتان لگانا بوہت بڑھا گھنا ہے. پلیز یہ کام نہ کریں. حالانکے نواز شریف کو ووٹ دینا غلط ہے. لکن اس کی بیٹی ہماری بہن ور بیٹی ہے.

الله سے توبہ کریں. انش الله معافی ہو جائے گی.
یہ آنکھوں کا دھوکہ یا بہتان نہیں۔ تھوڑا غور فرمائیںَ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اوہ بھائی کالم پڑھ لو پھر تبصرہ کیا کرو ،،،،،،، ہر وقت کوئی بےچینی رہتی ہیں تمہے .............مضمون پہ کیا خفگی ہے اس کا اظہار کرو ..........میں نے کالم پوسٹ کیا ہے ........اپنے پوسٹس کا جائزہ لو ........الٹ تبصرہ کرنا یا ناپسند کرنا انڈیا کی حمایت نہیں تو کیا ہے ؟
[/right]
جاہل آدمی ، کوئی تحریر کی کوالٹی بھی ہوتی ہے
یہ باتیں سب کو پتہ ہیں
تمہاری جتنی تعلیم ہے وہ تمہاری پوسٹوں سے نذر آرہی ہے
تم نے اس فورم کو شاید ردی کی جگہ سمجھ رکھا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت زا چوری کے پانچ تھریڈ لگے ہوے ہیں ، ذاتی مشہوری کے لئے ، پھر اپنے آپ کو حق بھی سمجھتا ہے ضیا الحق کی طرح

صرف کاپی پیسٹ
ایک ہی سوچ کی بار بار تشہیر
بس کر یار تیرے مہربانی

دوسروں کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کی کی بجائے اپنا جائزہ لیا کرو ، کتنے تعمیری پوسٹ ہوتے ہیں تمہارے ، کتنے لوگ خوش ہوتے ہیں ، کتنوں کی دل آزاری ہوتی ہے
انسان کی ہر تحریر اور کہی بات لکھی جاتی ہے ..................جس کا حساب سب نے دینا ہے قیامت والے دن ...............مجے یقین ہیں کہ بحثیت مسلمان آخرت پر یقین رکھتے ہو

الله اس رمضان کی برکت سے سب کو معاف فرمائے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل آدمی ، کوئی تحریر کی کوالٹی بھی ہوتی ہے
یہ باتیں سب کو پتہ ہیں
تمہاری جتنی تعلیم ہے وہ تمہاری پوسٹوں سے نذر آرہی ہے
تم نے اس فورم کو شاید ردی کی جگہ سمجھ رکھا ہے

اپنی پوسٹس کی ردی کو محفوظ رکھو ...............صرف تمہارے کام آئی گی

shahqais

Councller (250+ posts)
yar kissi ke maa, behan tak mat jao. there has to be some difference between nooras and Insaf Tigers. Please brothers don't bring in personal life.

How we feel when Imran's Personal Life is brought into politics?

How do we feel when Imran's wife is dragged into politics?

CERTAINLY NOT GOOD.
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی

All that glitter is not gold

सभी उस चमक सोने नहीं है

38630417.Greater_Kudu.jpg

sardarshawala

Councller (250+ posts)
بھارت جنگی جنون میں مبتلا ھے اور ھمارے خاکی پوش ڈی ایچ اے، عسکری کارپوریٹ، ایف ڈبلیو، این ایل سی سمیت 72 ملٹری کارپوریٹ بزنس کو سنبھالنے میں مصروف ھیں جن میں بیکریاں اور شادی ھال جیسے کاروبار بھی شامل ھیں، ،اوپر سے گھر کا پتا نہیں اور افغان معاملات بھی دیکھنے ھیں، باھر سے دھشتگرد آتے ھیں اور ایبٹ آباد کراچی کامرہ اور ٹیکسلا کی تنصیبات تباہ کر کے چلے جاتے ھیں لیکن یہ بیچارے ڈرون حملے کرنے والوں کی دفاعی سپلائی لائن کی حفاظت پر مامور ھیں مزید یہ کہ یہ ڈرون حملے کرنے والوں کو فوجی ھیڈکوارٹر میں عیشائے دیتے ھیں بلکہ ان کے پالتو قاتل ریمنڈ ڈیوس کو بغیر پاسپورٹ کے بحفاظت واپس پہنچانے کی خدمات سرانجام دے رھے ھیں ، اسلام آباد میں وطن دشمن سی آئی اے سفارتخانے کی آڑ میں اپنی فوجی چھاؤنی بنا رھے ھیں اور یہ اپنے ھی ملک کے شہریوں کو غائب کرنے اور حسب ضرورت ڈالروں کے عوض فروخت کرنے یا قتل کرکے گم نام لاشیں پھینکنے کی ڈیوٹی سرانجام دے رھے ھیں، مزید یہ کہ ھزاروں ويزے لے کر آنے والے خفیہ ایجنسیوں کے کارندے ان کی نظروں سے اوجل ھی رھتے ھیں، اوپر سے ھمارے بدکردار سیاستدان بھارت سے ٹریڈ کی آڑ میں پینگیں بڑھا کر پتا نہیں کون سے ملکی خدمت کر رھے ھیں، ھمارا بے غیرت میڈیا امن کی آشا کا پرچار کرکے پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی کر رھا ھے،
ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے دریا جانے کیوں خشک ھو گۓ، شاید ھم سے کوئی بھول ھوئی ھے اللہ سے استغفار کے ساتھ ساتھ اپنی منجھی کے نیچے سوٹا پھیرنے کا وقت ھے،
۔