بھارت نے ستلج میں پانی چھوڈ دیا

  • Thread starter Thread starter Mariam
  • Start date Start date
M

Mariam

Guest
8-11-2013_5117_1.gif
 
Last edited by a moderator:

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

شکر ہے پانی ہی چھوڑا ہے ، کتے نہیں چھوڑے .
 
M

Mariam

Guest
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

اب امید ہے کے نواز شریف کے سر سے امن کی آشا کا بھوت اتر جاۓ گا.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

بڑی مضحکہ خیز ہیڈنگ لگائی ہے

بھائی یوں لکھ دو
بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا

CA 5 O

Senator (1k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

شکر ہے پانی ہی چھوڑا ہے ، کتے نہیں چھوڑے .

Choray huay hain woh bhi, magar aaj kal london police waalon ne lagaam pakar ker khenchi hui hai.
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

اس کا قصور وار بھارت نہیں ہے ہماری اپنی حرام خوریاں ہیں.پنجاب، سندھ ، اور سرحد کی لڑائی میں نقصان تو پاکستان کا ہی ہوگا نہ .جب تک یہ بات سمج آے گی تب تک شائد سب کچھ بدل چکا ہو.کالا باغ ڈیم سمیت کوئی منصوبہ قابل غور نہیں ہے یہی اس حکومت کا ایجنڈا ہے.امن کی اشا
سر کٹوا لو مگر دشمن کو آنچ نہ انے پاے .
 
M

Mariam

Guest
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

بڑی مضحکہ خیز ہیڈنگ لگائی ہے

بھائی یوں لکھ دو
بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا

چلیں بھائی خوش رہیں
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

Lagta he Jammu Kashmir per Charhao karna hi Parre ga.
 
M

Mariam

Guest
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

شکر ہے پانی ہی چھوڑا ہے ، کتے نہیں چھوڑے .

کتے تو پہلے ہی دندناتے پھر رہے ہیں . یہ دھماکے اور خون خرابہ کون کرا رہا ہے ؟

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

Choray huay hain woh bhi, magar aaj kal london police waalon ne lagaam pakar ker khenchi hui hai.

اب امید ہے کے نواز شریف کے سر سے امن کی آشا کا بھوت اتر جاۓ گا.

وو دن دور نہیں جب امن کی اشا کے پجاریوں پر بھارتی فوج کے کتے چھوڑ دیے جائیں گے.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

Choray huay hain woh bhi, magar aaj kal london police waalon ne lagaam pakar ker khenchi hui hai.

بڑی مضحکہ خیز ہیڈنگ لگائی ہے

بھائی یوں لکھ دو
بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا

شکر ہے پانی ہی چھوڑا ہے ، کتے نہیں چھوڑے .

اب امید ہے کے نواز شریف کے سر سے امن کی آشا کا بھوت اتر جاۓ گا.

شکریہ
آپ بھی خوش رہیں

sharifon kay hotay huway in ki kia zarorat hay, woh to pehlay he chorr diyey hain

آخر اک دن ٹینس کا گیند کام آے گا. انشااللہ
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

I had named zardari as son of 1000 fathers. i am currently monitoring the performance of Nawaz. seems like he might be named son of 1000 fathers as well soon. he does not look too promising
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

nothing new india always do same things
 
octopus

MPA (400+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

امن ا تو بہانہ ہے میاں صاحب تو آشا دیوی کیلے مر رہے ہے
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارت نے پاکستان پر پانی چھوڈ دیا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
..............

وو دن دور نہیں جب بھارتی فوج کے کتے چھوڑ دیے جائیں گے.
 
Back
Top