بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]بھارت میں مسلمانوں کا معیار زندگی سب سے زیادہ پست ہے، حکومتی سروے[/h]
164442-IndianMuslims-1377014412-413-640x480.jpg

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑی جمعوریت کے علم بردار بھارت میں جہاں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کے آئے دن واقعات رونما ہوتے ہیں وہیں اس کا عکس ایک حکومت سروے میں بھی واضح ہوا ہے۔

سروے میں انکشاف ہوا ہے میں بھارت میں بسنے والے مختلف مذاہب میں مسلمانوں کا معیار زندگی سب سے کم ہے اور
مسلمانوں میں فی شخص کی اوسط آمدنی صرف 32.66 روپے روزانہ ہے۔

سروے کے مطابق سکھوں کا معیار زندگی اوسطا 55.30 روپے فی شخص آمدنی کے ساتھ سب سے بلند،
عیسائیوں کا 51.43 روپے کے ساتھ دوسرے
جب کہ ہندؤں کا 37.50 روپے تیسرے نمبر پر ہے۔

ماہانہ اخراجات کے حوالے سے بھی عیسائی اوسطا 1659 روپے اخراجات کے ساتھ سب سے آگے جب کہ مسلمان 980
روپے فی شخص کے ساتھ سب سے پیچھے ہیں۔
http://www.express.pk/story/164442/
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
انڈیا کے مسلمان کہتے ہیں کے ہمیں پاکستان سے کوئی محبّت نہیں اور
ہمیں انڈین ہونے پر فخر ہے پاکستان کو چاہیے کے وہ کشمیر واپس کر دے
جس پے اس نہیں قبضہ کیا ہوا ہےاور ہم ہیں کے ان کے غم میں پاگل ہو رہے ہی
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
انڈیا کے مسلمان کہتے ہیں کے ہمیں پاکستان سے کوئی محبّت نہیں اور
ہمیں انڈین ہونے پر فخر ہے پاکستان کو چاہیے کے وہ کشمیر واپس کر دے
جس پے اس نہیں قبضہ کیا ہوا ہےاور ہم ہیں کے ان کے غم میں پاگل ہو رہے ہی
kyon kai woh hindusatni hoo kar soochtai hain aur hum muslmaan ban kar soochtai hain...
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
kyon kai woh hindusatni hoo kar soochtai hain aur hum muslmaan ban kar soochtai hain...
یک طرفہ محبّت لا حاصل ہوتی ہے اور اس کا کوئی انجام نہیں ہوتا بہتر تو یہ ہے کے ہم اپنے ملک سے محبّت کریں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کریں
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
humari to sab khawashahein in key sath hain laikun hamarey leader darpok or lalchi hain, Allah hamein in sey chutkara dey or Allah S.W.T. hamien achhey leader dey. Ameen
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار پاکستان میں بھی لوگوں کی حالت کچھ زیادہ اچھی تو نہی

صرف طالبان کی حالت اچھی ہے یا مولویوں کی ، ویسے مسلمان ہیں بھی یہی باقی کو تو یہ لوگ مسلمان ہی نہی سمجھتے

باقی تو عوام ہے بال بیرنگ کھانے والی نکمی ، کافر عوام
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتي ميڈيا بھارت کو جنت کا نمونہ بنا کر پيش کرتا ہے وہاں کسي پرائيويٹ ٹي وي کو اجازت نہيں کہ وہاں کے عام حالات کسي دوسرے ملک کو بتا سکے ہمارے يہاں کچھ لوگ بھارتي ميڈيا کي نشريات سے متاثر ہوکر بھارت کودنيا کا سب سے بہترين ملک قرار ديتے ہيں امن کي آشا ٹائپ لوگ
ليکن يہ سب ميڈيا کا پھيلايا ہوا دھوکہ و فريب ہے بھارت ميں اتني غربت ہے کہ وہاں کسي بھي وقت آزادي کي تحريکيں جنم لے سکتي ہيں
اور بھارت پچاس سے ذائد رياستوں ميں تقسيم ہوسکتا ہے ذات پات کي وجہ سے وہاں عام لوگوں ميں انتہائي محرومياں پائي جاتي ہيں ميڈيا اور فوج کے اعلي عہدوں پر برہمنوں کا قبضہ ہے جو پاکستان کے خلاف نفرت پھيلانے کا کام کرتے ہيں کيونکہ ان کو پتہ ہے اگر پاکستان مظبوط ہوگيا تو بھارت ميں رہنے والے کمتر ذات والے کہيں برہمنوں کي بجائے پاکستان کا ساتھ نہ ديں اسي لئے وہ پاکستان کے خلاف ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہيں چونکہ ميڈيا کے پاس پيسے کي فراواني ہے اس لئے بھارت کي کاسميٹک فيسنگ کي جاتي ہے اور بھارت کا اصل غربت ذدہ چہرہ چھپا کر امير خوشحال ترقي يافتہ چہرہ دنيا کو دکھايا جاتا ہے
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
یک طرفہ محبّت لا حاصل ہوتی ہے اور اس کا کوئی انجام نہیں ہوتا بہتر تو یہ ہے کے ہم اپنے ملک سے محبّت کریں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کریں

Yeh mulk ki muhabbat he to hai joo aaj musalmano ka yeh haal hai... aik taraf west aik ho raha hai European union kai naam par aur hum hai kai aik islam kai neechai bhai bhai huwa kartai tha aur aaj aik pakistan mai bhi pakistani nahi ban paarai... app ko nahi lagta kai kaheen kuch to ghalat hoo raha hai ...
 
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغاں بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلماں بھی ہو
ہمارے ملک میں فرقہ بندی بھی ایک بڑا پرابلم ہے ہمیں مذہبی یک جہتی اور بھائی چارے پر زور دینا ہوگا