Geo k pas bas india related news he hoti hai kya????
بھارت کا افغانستان میں کوئی بڑا ایجنڈانہیں صرف افغان آرمی کو پاکستان کے خلاف تیار کرنا ہے- پاکستان میں جتنی دہشت گردی ہورہی ہے اس میں افغان آرمی کے سیکورٹی اداروں کے تیار کردہ مسلمان دہشت گرد شامل ہیں لیکن یہ سب کچھ انڈیا کی مدد سے ہورہا ہے- پاکستان کو دونوں طرف سے انڈیا نے دبوچ لیا ہے پچھلے دس سالوں سے یہی ہورہا ہے اور ہماری اسٹیبلشمنٹ کو کچھ نظر ہی نہیں آرہا جو بھی کچھ ہوتا ہے نام طالبان کا اتا ہے
مشرف اگر امریکہ افغانستان کی جنگ میں امریکہ کہ تلوے نہ چاٹتا تو آج افغانی بھٹریے ہمارے ملک کا امن تباہ نہ کرتے۔
اپ کی بات درست ہے لیکن یہ گزری بات ہے اس پر واویلا کرنے کچھ نہیں بنے گا مشرف کے بعد تیسری حکومت ہے لیکن تبدیلی نہیں آرہی جس کی وجہ سے یہ مسلہ خراب ہورہا ہے اس میں ہمارے ملک اور ہمارے عوام کا بہت نقصان ہورہا ہے آخر میں ہمارے آرمی کے لئے مشکلات زیادہ ہوسکتی ہیں- اب بھی اگر ملک کے اندر طالبان سے مذاکرات ہوجائیں اسکے بعد سب کچھ صاف اور شفاف نظر انے لگے گا پاکستان کے خلاف جو لوگ ہیں ان کا خاتمہ بغیر آرمی کے ممکن ہوجائیگا اور آرمی کو اپنے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہوجائیگی
افغانیوں کا ملک تباہ ہوگیا ۔ان کی مثال وہ ہوگی ہے دھوبی کا کیا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
اب وہ کہاں مانیں گئے مذاق رات سے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|