بھارت اپنے آپکو امریکاسمجھنےلگاہے

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستان کے رویے سے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان صومالیہ یا کانگو ہے. جو انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Janab 1971 main bhi Amrika ki aur russia ki Milli Baghat sai hi Endia nai faida uttaya tha,
Na Hindu Banieay ki AUQAT kal thi na hi AAJ hai kai woh Apnay Zoar per PAKISTAN sai takraeay.
AAJ bhi Peechay Endia ka Naya BAAP Amrika hi hai

Behtar yeahi hai kai Kisi Luchak ka Muzahira na Kia jaei AMMAN sai rehna hai tow theekh nahi
tow roaz roaz ki Qil Qil sai nijaat hasil karain aur Endia agar Shaok poora karna chahta hai toe
Muqamal Kamyabi tak larra jaei.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستان کے رویے سے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان صومالیہ یا کانگو ہے. جو انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے

پاکستان بھیگی بلی بنا ہے کیونکہ اپنے ملک میں غیروں کی جنگ لڑ رہا ہے اور جو بھی سچھ بولنے کی جرات کرتا ہے اس پر انڈین را اور سی ائی اے کا الزام لگتا ہے- یہی لوگ جو اوپر وڈیو میں پاکستان کے مجاہد تھے اور ہیں اب پاکستان میں را اور سی ائی اے کے اجنٹوں کے گالیوں اور تضحیک آمیز روئے کا سامنا کررہے ہیں

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا........مراثی یا بندر شراب سونگھ کر غل غپاڑہ کر رہا ہو تو جوابی غل غپاڑہ کرنے کی بجاے کان پکڑ کر حموشی سے تشریف سینک دی جاتی ہے.....نشہ ہرن ہوتے ہی اپنی اوقات میں آ جاتے ہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا........مراثی یا بندر شراب سونگھ کر غل غپاڑہ کر رہا ہو تو جوابی غل غپاڑہ کرنے کی بجاے کان پکڑ کر حموشی سے تشریف سینک دی جاتی ہے.....نشہ ہرن ہوتے ہی اپنی اوقات میں آ جاتے ہیں

مراثی یا بندر شراب پینے والے غل غپاڑہ کرنے والے زائد حامد کے ساتھی جو عورتوں کے ننگے ڈانس کرواتےہیں خداد پاکستان میں اور بش کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ملا کر چلنے والے سی آئی اے اور را کے پیسوں پر پلنے والے کوئی ڈھکے چھپے لوگ نہیں پاکستان کی عوام اندھے نہیں سب کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ بندر ناچ کن غیروں کے کہنے پر ہوتا ہے

پاکستان کے محب وطن وہی ہیں جنہوں نے اس ملک کو بچانے کی خاطر جام شہادت نوش کی ہے یہ کرائے کے ٹٹو نہیں جو ملک میں اپنے عوام کو سیکورٹی بھی نہیں فراہم کرسکتے صرف ڈرامے کرنا جانتے ہیں ٹی وی پر اکر اکٹیگ کرتے ہیں اپنے بیڈروم میں کلاشنکوف کے ساتھ تصویریں بناتے ہیں اور دنیا کو فتح کرنے کے کارنامہ سناتے ہیں

:mash:Khan Ji! what a nice response. It could have been much better though.
 
shani572

Politcal Worker (100+ posts)
India is using LoC for political gains-Chaudary Nisar

Islamabad: While commenting over on-going situation at Line of Control (LoC), Chaudhry Nisar Ali Khan has claimed that Indian political parties are merely creating hype just to prove their super patriotism.

Chaudhry Nisar was replying to the questions of media representatives on Tuesday.
He said that India wants to turn its incapability for political gains. If they cannot control the situation in Kashmir then Pakistan has nothing to do with it, Nisar said categorically.
He further said that Political parties are just point scoring for the up coming elections.

Source
 
SMAAS

Senator (1k+ posts)
Re: India is using LoC for political gains-Chaudary Nisar

Chalo kuch tou bolay humaray leader ... Nisar g itney thunday na reh jana k india ka humala app k liye shock k tor per samnay aye.... Or app hukey bukey ho k reh jaoo.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا........مراثی یا بندر شراب سونگھ کر غل غپاڑہ کر رہا ہو تو جوابی غل غپاڑہ کرنے کی بجاے کان پکڑ کر حموشی سے تشریف سینک دی جاتی ہے.....نشہ ہرن ہوتے ہی اپنی اوقات میں آ جاتے ہیں

mazrat k sath arz kerny ki jasarat karounga ...................lafazi apni jaga ..ager mirasi ya bandar k hath mian giaoun ka choudry (usa) kalashnikov thama day to m i rasi ya b a nd ar uss kay isharay per kitni bari tbahiee karay ga yay shaid aap nay soocha nahi .........

Bhter hay uss ka ussi waqt sabaq day diya jiay ta kay next time k liay kissi ko b attack kernay sy phlay 100 martaba soochy k agla b ajwab dena janta hy

ager aaj neechy lait giay jesy nawaz sharif neechy letny ja raha hy ti to wo sari zindagi aap ko neechy hi lagiay rkhay ga
 
cms123

Minister (2k+ posts)
Actually, after their Mumbay attack and other things exposed they want to show that they are very strong people. They are acting like this so that people forget what was exposed.....this is theire nature.
But if Our leaders stand up (which does not look like) these indians will come to your feet. This is how it work for indians....
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
:mash:Khan Ji! what a nice response. It could have been much better though.
ہمارے لئے بھارت اور امریکا میں کوئی فرق نہیں جو لوگ امریکا کو برادشت کرتے ہیں وہ بھارت کو بھی برداشت کرلینگے- ہم کسی کو برادشت کرنے والے نہیں چاہے امریکا کیا سعودیہ کیوں نہ ہو
 
SMAAS

Senator (1k+ posts)
Pakistani victory from India in 1947

mqdefault.jpg

Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
998282_551925114869323_1305016554_n.jpg

کل رات ایکسپریس نیوز کے ایک ٹالک شو میں جب بھارتی جارحیت کے موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے حمید گل صاحب کو مدعوع کیا گیا تو انھوں نے خصوصی طور پر پاکستانی فوج کے فرسٹ آرمر ڈویژن کا نشان ٹھیک اپنے پیچھے نمایاں کیا ہوا تھا۔ اس کے علاوہ جرنل صاحب نے اپنے حلیے میں ایک تبدیلی واضع کی تھی جو کہ پاکستان کے دشمنوں کو پاکستانی قوم کی طرف سے ایک پیغام تھا کہ ہم نا تو بے خبر ہیں اور نا ہی بزدل ہیں بلکہ ہم ہر جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔

فرسٹ آرمر ڈویژن پاکستانی فوج کی شان سمجھا جاتا ہے جس نے ماضی میں بھی کئی مرتبہ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکیا۔ جنرل حمید گل کے ہاتھ میں بھی اس مشہور ڈویژن کی کمان رہ چکی ہے۔ ۱۹۸۷ میں جب بھارت نے اسرایئل کے ساتھ مل کر پاکستان کے ایٹمی ری ایکٹر تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا تو یہ فرسٹ آرمر ڈویژن ہی تھا جس نے حمید گل کی کمان میں دشمن کو بھنک بھی نا پڑنے دی اور دو ہفتوں سے زیادہ یہ ڈویژن دشمن کی شہ رگ کے قریب بیٹھا رہا اور جب بھارت کو یہ خبر دی گئی تو بھارتی اخبارات کے مطابق ان کے وزیر اعظم کے ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے کانٹا نیچے گر گیا جس کے بعد بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے۔ اللہ کے فضل سے آج پاکستان اس سے کہیں زیادہ صلاحیت کا حامل ہے۔

barca

Prime Minister (20k+ posts)

ایک دفعہ مولا نا آزاد سے نہرو نے پوچھا جب میں سر کے بل کھڑا ہوتا ہوں تو خون سر کی طرف جمع ہوجاتا ہے
مگر جب پاؤں کے بل کھڑا ہوں تو ایسا نہیں ہوتا۔

مولانا نے جواب دیا جو چیز خالی ہوگی خون اسی طرف جائے گا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور پاکستان کے رویے سے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان صومالیہ یا کانگو ہے. جو انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے
noora aur zanani ki wajah saay shayed zanani ki retirement ke baad koi mardd aa jai
 
Back
Top