Athra
Senator (1k+ posts)
ھارتی نیوی کمانڈر کے پکڑے جانے پر بھارتی راء کا مفصل جواب :
یہ سچ ہے کہ بھوشن یایوو کا تعلق بھارت سے ہے ، اور یہ بھی سچ ہے کہ اس کا پاسپورٹ نمبر ، اس کے گھرکا پتہ یہاں تک کہ یہ بھی سچ ہے کہ اس کا باپ ریٹائیرڈ پولیس آفیسر ہے ، جیسا کہ پاکستانی میڈیا نے بتایا ہے ۔ اور یہیں سے سراب کی شروعات ہوتی ہے :
1 ۔ ایک نیوی کمانڈر جو کہ آرمی کے لیفٹینٹ کرنل کے برابر ہوتا ہے وہ ریموٹ کاروائ کرنے کے بجاۓ پاکستان کے اندر ہی کیوں چلا گیا ، جبکہ ایسے سینیر آفیسرز دور بیٹھ کر آپریشن کو ہولڈ کرتے ہیں ۔۔۔
جواب شکوۃ : جناب وہ اس لیے اندرآ گیا کہ آپ لوگ ہیں ہی الو کے پٹھے ۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے کم از کم 8 ماہ سے اس " کمانڈر " پر نظر رکھے ہوۓ تھے ۔ اس کے نیچے کا سارا نیٹورک دھر لیا گیا تھا ۔ بس یادیو صاحب کا انتظارتھا کہ وہ دوبارہ کسی کو خریدنے پاکستان پدھاریں اور انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جا سکے۔
2 - اگلا سوال ۔ نیوی آفیسر اتنا بےوقوف تھا کہ اس نے انڈین پاسپورٹ اٹھایا ہوا تھا ۔
جواب شکوۃ ـ اٹھایا ہوا تو اس نےایرانین پاسپورٹ تھا ، وہ تو ہم نے جناب کا شجرۃ نسب کھنگالا تو سب پتہ چل گیا ۔ بات سنو ! یہ وہ قوم ہے جو ایک مسکال آنے پر کالر کا گھر ڈھونڈ نکالتی ہے ۔ ہمیں چیلنج مت کرو ، ہم بکرہ عیدی والے دن کا مینیو بھی معدے سے نکال لیتے ہیں ۔
کچھ جمع خرچ کے مطابق راء کا خیال ہے کہ کمانڈر کو ایران سے اغواء کیا گیا ہے ، یا اسے افغانستان لے جانے کا لالچ دے کر چمن لے جایا گیا ہے یا کمانڈر صاحب خود بخود والدین کی توجہ میں کمی کے باعث خراب صحبت کا شکارہو کر بلوچستان میں اس قسم کی " پینگیں بڑھانے " چل نکلے ہیں ، اور انہیں ٹریپ کر لیا گیا ہے ۔ مگر وہ " ہمارا آدمی " نہیں ہے ۔ مزید برآں بڑے بڑے ملکوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتٰن ہیں ، 1995 میں ہم نے بھی تو ایس ۔ ایس ۔ جی کمانڈو محمد خالد کو کپواڑہ سے اریسٹ کیا تھا نا ۔۔۔۔ اور پھر نائیک ذوالفقار احمد کو بھی جو کہ دہلی میں وفات پا گیا ۔
کیا کوئ بھی ذی ہوش انسان ان باتوں پر یقین کر سکتاہے کہ ایک انسان کے ماں باپ ایک ملک سے تعلق رکھتے ہوں ، اس کا پاسپورٹ نمبر تک صحیح ہو مگر پھر بھی وہ انسان اس ملک سےتعلق نہ رکھتا ہو ؟؟
مگر اس سب کے باوجود کوئ نہیں بولے گا تو وہ ہے ہمارا وزیراعظم !
کیونکہ اس کا اور بھارت کا دشمن ایک ہے اور وہ ہے " پاکستان " اور اس کی محافظ فوج ۔۔۔۔
رہے نام اللہ کا

Last edited by a moderator: