!بھارتی جنگی قیدی کی رہائی ملتوی کی جائے

!بھارتی فضایہ کے سربراہ کی منہ زوری مدنظر رکھتے ہوئے جنگی قیدی کی رہائی ملتوی کی جائے

  • :ہاں

    Votes: 30 63.8%
  • :نہیں

    Votes: 17 36.2%

  • Total voters
    47
  • Poll closed .

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
.بھارتی فضایہ کے سربراہ کی منہ زوری مدنظر رکھتے ہوئے جنگی قیدی کی رہائی ملتوی کی جائے

iaf_ravi_kapoor.jpeg


Pakistan Prime Minister Imran Khan announced in Parliament on Thursday that Varthaman would be released on Friday as a "peace gesture".

Asked if the IAF sees it as a goodwill move, he said, "We see it as a gesture in consonance with the Geneva Conventions."
He was addressing the media along with the representatives of the Army and the Navy, who both said the armed forces are on high alert and ready to meet any security challenge on land and sea.

Tensions between the two countries escalated after Indian fighters bombed terror group Jaish-e-Mohammed's biggest training camp near Balakot deep inside Pakistan early Tuesday. It came 12 days after the JeM claimed responsibility for a suicide attack on a CRPF convoy in Kashmir, killing 40 soldiers.

Kapoor said it was up to the political leadership to decide when and how to release evidence of the Balakot strike's success.

He was responding to a question that there was some scepticism about whether IAF fighters had hit the intended targets.

Kapoor said there is credible information and evidence that "we hit the intended targets" and it was premature to assess the casualties and damage.

 
Last edited by a moderator:

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہ ڈپلومیٹک فرنٹ پر پاکستان کا ماسٹر سٹروک ہے اس کو ہندوستانی انگیل سے نہ دیکھا جائے اس کو انٹرنیشنل فرنٹ پر پرکھا جائے....ہندوستانی دل میں تو اگ لگی ہے اتنی بےعزتی کا کہ جہاز بھی مارا گیا اور پائلٹ بھی پکڑا گیا ...دوبارہ دراندازی ہوگی تو پھر دوبارہ کوئی آنند پکڑا جائے گا بھروسہ ہے اپنی فوج پر ہمیں
 
Last edited:

mskhan

Minister (2k+ posts)
IAF Chief is an idiot, doesn’t mean we have to act like that as well. We will stand by what we said, if India wants war despite of us doing all we can to have peace, then India will get war and this war they will not be able to end
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
where were International powers when israel killed 2400 muslims in 14 days?
Burma killed and kicked out muslims ?
or even when india announced attacked on pakistan?
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
بلکل ابھی اس کو رہا کرنا نہیں چاہیے ہے یہ ہماری کمزوری ظاہر کرتی ہے اتنی بھی کیا جلدی آ گئی حکومت کو دیکھیں تو صحیح بات کدھر کو جاتی ہے
 
Last edited:

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اور اس کو حوالہ کرنے سے انٹرنیشنل پریشر ہوگا ہندوستان پر اور مودی اب مزید ایسکلت نہیں کرسکے گا تو اس کے الیکشن کا کچومر نکل گیا سمجھو .....مودی کے حق میں تھا کہ معامله اسکلت ہو تاکہ اس کا اگلا الیکشن جیتنا یقنی ہو...اب جہاز بھی مارا گیا اور پائلٹ بھی پکڑا گیا اور جنگ یہیں روک جائے تو مودی کا گیم پلان تو چوپٹ ہوگیا بھائی ..ارے کچھ سمجھے ہو کا بھیا کیا؟ یہ پاکستانی فوج باریہ زجلیم ہے
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
ہم پاکستانی ہیں انڈین نہی۔۔۔ ہمارے ظرف اور ان کے ظرف میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ ان کی وجہ سے ہمیں اپنا ظرف دکھانے سے رکنا نہی چاہیے

ہمارا کنسرن بین الاقوامی برادری ہے انڈیا نہی

ایسے ابھی نندن اور پکڑے جائیں گے لیکن خواہ مخواہ کی جذباتیت دکھا کے عمران خان اور ڈیسئین میکرز کی کوششوں کو سبوتاث نہی کرنا چاہیے

اگر ہم بھی بھارت کے لیول پہ آ گئے تو فرق کیا رہ گیا۔۔۔ ساری دنیا اسے پاکستان کی فتح کی نظر سے دیکھ رہی ہے بھارتی میڈیا کو فورسز کو بھونکنے دیں

ایسا نہی ہو سکتا ہے اس فیصلے کے اثرات کا ہائی اپس کو ادراک نا ہو۔۔۔ انھوں نے کچھ سوچ ہی رکھا ہو گا برائے مہربانی اپنا دماغ زیادہ استعمال کرنے سے گریز کریں
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
اور اس کو حوالہ کرنے سے انٹرنیشنل پریشر ہوگا ہندوستان پر اور مودی اب مزید ڈیسکلت نہیں کرسکے گا تو اس کے الیکشن کا کچومر نکل گیا سمجھو .....مودی کے حق میں تھا کہ معامله اسکلت ہو تاکہ اس کا اگلا الیکشن جیتنا یقنی ہو...اب جہاز بھی مارا گیا اور پائلٹ بھی پکڑا گیا اور جنگ یہیں روک جائے تو مودی کا گیم پلان تو چوپٹ ہوگیا بھائی ..ارے کچھ سمجھے ہو کا بھیا کیا؟ یہ پاکستانی فوج باریہ زجلیم ہے


ایگریڈ
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
khan sahab arabon ke pressure pe zara jaldi main pilot ko choor rahain hain!
bhaar main gayee diplomacy! war like situation main diplomacy nahi ki jati.
main tu kehta hon ke nikalo apney apney batakhaey, its do or die war.
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
یہ ڈپلومیٹک فرنٹ پر پاکستان کا ماسٹر سٹروک ہے اس کو ہندوستانی انگیل سے نہ دیکھا جائے اس کو انٹرنیشنل فرنٹ پر پرکھا جائے....ہندوستانی دل میں تو اگ لگی ہے اتنی بےعزتی کا کہ جہاز بھی مارا گیا اور پائلٹ بھی ...دوبارہ دراندازی ہوگی تو پھر دوبارہ کوئی آنند پکڑا جائے گا بھروسہ ہے اپنی فوج پر ہمیں

ٹوٹلی ایگریڈ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی پاکستان ان کا جنگی قیدی رہا کر رہا ہے تب ان کا یہ حال ہے. خدانخواستہ برعکس صورتحال ہوتی
!ذرا سوچئے
تب بنیا کیا کرتا

 

fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
Yai sawal hee munufiqana hai. Baishak aap Imran sai agree na kartay Hoon lakin crucial time paar aap apnee higher command ko questions nahee karta.
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
پس ثابت ہوا ہمیں اپنے لیڈر سے زیادہ اپنی عقلوں پہ بھروسہ ہے۔۔۔ شاباش

اور ہم چاہتے ہیں زور لگا کے اپنے لیڈر کو رسوا کریں سب عالمی برادری کے سامنے۔۔۔ گڈ ہو گیا نا ۔۔۔ نہی ۔۔۔؟
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
Yai sawal hee munufiqana hai. Baishak aap Imran sai agree na kartay Hoon lakin crucial time paar aap apnee higher command ko questions nahee karta.


سوری ۔۔۔ لیکن ہم کرتے ہیں ہم ہائیر کمانڈ سے دو روٹیاں زیادہ کھاتے ہیں اور زیادہ عقل مند ہیں
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
khan sahab arabon ke pressure pe zara jaldi main pilot ko choor rahain hain!
bhaar main gayee diplomacy! war like situation main diplomacy nahi ki jati.
main tu kehta hon ke nikalo apney apney batakhaey, its do or die war.

آپ کا کاں ہمیشہ سے وکھرا ہی چٹا رہا ہے۔۔۔ اگر اسے رہا نا کرتے تو سب سے زیادہ چمونے آپ کو ہی لڑنے تھے۔۔۔ نہیں۔۔۔؟؟؟
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی پاکستان ان کا جنگی قیدی رہا کر رہا ہے تب ان کا یہ حال ہے. خدانخواستہ برعکس صورتحال ہوتی
!ذرا سوچئے
تب بنیا کیا کرتا

hum islami tareeka apnain gay or baniya hunduana tareeka. itna farq to banta hai na