بھارتی اسٹاک مارکیٹ روبہ زوال، بھارتی روپیہ بدترین کرنسی۔۔۔ لاکھوں ملازمتیں ختم، ٹاپ کمپنیاں دیوالیہ۔۔۔ بھارتی معیشت کا ہنی مون ختم۔۔ بڑے بڑے کاروبار ٹھپ ہورہے ہیں۔۔
کارساز کمپنی ماروتی کمپنی نے اپنی پروڈکشن بند کردی۔۔ بھارتی ائیرلائن جیٹ ائیرویز نے خسارے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن لپیٹ دیا۔ ائیرانڈیا بھی 7600 ارب روپے خسارے میں۔۔
گاڑیاں بنانیوالی کمپنیوں سے 10 لاکھ افراد کو نکالے جانے کا خدشہ۔۔ سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں بھی ڈوبنے کے قریب۔۔ دیکھئے تہلکہ خیز تفصیلات