بھارتی اداکار سیف علی خان ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرتے ہوئے زخمی

saifah1h1.jpg

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی، جس کے دوران مزاحمت پر وہ زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں زخمی حالت میں لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم شخص نے چوری کی نیت سے اداکار کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے سیف علی خان پر چھری سے حملہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چور گھر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اداکار نے مزاحمت کی، جس دوران وہ زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق سیف علی خان کو ریڑھ کی ہڈی کے قریب زخم آیا۔

اس واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد سیف علی خان کے مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

FOR INFORMATION:​

امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن​

گئے​

فائل فوٹو
فائل فوٹو
امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ال پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے بعد اس کا نام ’رومن‘ رکھا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ کویتی نژاد امریکی پروڈیوسر نور الفلاح اور ال پچینو کے درمیان 2022 اپریل سے تعلقات قائم ہیں۔

واضح رہے کہ ال پچینو کی ایک 30 سالہ بیٹی جبکہ 18 سالہ دو جڑواں بچے بھی ہی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

buss sharaab or sex purr focus just like sheikhs bc
 
Back
Top