بکریوں کا ریوڑ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
غالبا آپ سب نے اسمبلی کے مشترکہ سیشن میں ہونے والی تقاریر سن لی ہونگی ایک کے بعد ایک لیڈر آیا اور بکری کی طرح ممیاتا ہوا چلا گیا نہ تو ان کی باتوں میں کوی اثر تھا اور نہ ہی ان کی کھوکھلی تقاریر عوام میں جذبہ حب اسمبلی ابھار سکیں

کیونکہ اس اسمبلی نے عوام کے ٹیکسز کے اربوں روپے صرف بے مقصد اجلاسات ، وزیروں کے دورہ جات(یورپین شاپنگ مالزاور نائٹ کلبوں کے) انکے نالائق بچوں کے امریکہ میں اسٹڈی ، وزیروں کی بلٹ پروف گاڑیوں ، آفسز کی تزیئن و آرائش، ٹی اے ڈی اے ، مفت بجلی اور پیٹرول ، مفت ایئر ٹریول ، پراجیکٹس میں کمیشن پر اجاڑ دئے

انہوں نے تو حج اور راجھستان کے قحط زدہ مرتے ہوے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا اور انکے فنڈز جو یورپ سے آے تھے وہ بھی بائیس مرسیڈیز گاڑیوں کو خریدنے میں ضائع کر دئے

خورشید شاہ تقریر کیلئے آیا تو یکدم اسکا اندر کا میراثی بیدار ہوگیا بس چموٹے کی کمی تھی ،،،،،،بھرررررررررر.... بادشاہ سلامت کی خیر بچوں کی خیر .....نواز شریف کی وہ چاپلوسی کی کہ مجھے شک ہوا یہ اسکے قدموں میں بیٹھ کر اپنی زبان سے اسکے بوٹ ہی نہ چاٹ ڈالے ، کہنے لگا کہ وہ نواز کے آگے کھڑا ہو کر مظاہرین کا سامنا کرے گا

نذیر ناجی نے اسکا پرفیکٹ جواب دیا کہ نیب کا سامنا تو کر نہیں سکتے مظاہرین کا سامنا کیا کرو گے یعنی نیب جہاں پھر بھی مک مکا ہوجاتا ہے انکا سامنا بھی نہیں کرسکتے تو عوام کا کیا کرو گے جو نقد مانتے ہیں نہ ادھار بس آر پار

فضلے نے چول ما ر ی کہ وزیرستان میں اپریشن کیا جارہا ہے تو مارچ کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کیوں ؟

اس سرتاپا گوں کے ڈھیر کو کوی بتاۓ کہ مارچ کرنے والے مارکیٹوں میں خودکش حملے کر رہے ہیں جو انکے خلاف فوج اپریشن کرتی ؟

کیا ما رچ کرنے والے فوجیوں کو شہید کر رہے ہیں یا انکو مردار اور دہشت گردوں کو شہید قرار دیتے ہیں ؟

کیا مارچ کے شرکا فوج کو یہ کہتے ہیں کہ یہ ہمارا علاقه ہے یہاں ہماری اجازت کے ساتھ آو ورنہ مار دیں گے؟

کیا مارچ کے شرکا فوجیوں کو اغوا کر کے ذبح کرتے ہیں؟

فضلے تمہاری فوج دشمنی پر لعنت

ایک اور مقرر تھا جسکا نام زاہد خان تھا وہ اپنی تقریر میں بار بار آنر ایبل پرائم منسٹر استعفی مت دینا کہتا رہا اور سرکاری تالیوں کی داد وصول کرتا رہا

اسکو صرف اتنا ہی بتانا ہے کہ اسمبلی سیشن ہوتا ہے سے شن نہیں

آخر پر ان سب بکریوں کو انفارم کرتا چلوں کہ تقدیر فیصلہ کر چکی ہے اسکی آہٹ سننی ہے تو اپنی بک بک ذرا دیر کو روکو اور غور سے سنو سنائی دے رہی ہے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
کل تو بہت چیخیں مار رہے تھے پارلیمنٹ میں یہ سب ہیجڑے، آج کیا ہو گیا ان کو ۔۔۔شاہ محمود قریشی بھی انہیں کا بھائی تھا، اب اسکی بات پرداشت نہیں ہوتی ان سے
اعتزاز بھی جگتیں مار رہا تھا کہ مرد بن کر سامنا کیا کرو
، لیکن ان پر اثر نہیں ہوا،
پھر بھاگ گئے ہیں دونوں، نواز شریف اور چوھدری نثار
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
احسن اقبال کا تعاقب تو میں ہر جگہ کروں گا سرکاری خرچ پر بیٹے کو امریکہ پڑھا رہا ہے اور ٹیکس گیارہ ہزار

میں روف کلاسرا کو درخوا ست کرتا ہوں کہ محکمہ ٹیکس کو رابطہ کریں کہ اسکا گیارہ ہزار ٹیکس اسکے باقاعدہ منہ پر ماریں میں آپکے اکاونٹ میں گیارہ ہزار بھیج دوں گا جو آپ ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو ادا کردیں

ممبرز بھی سوچتے ہوں گے کہ میں کیوں ایک حقیر سی رقم کا تذکرہ کرتا جاتا ہوں

:)بھائیو مجھے معاف کرنا میں کیا کروں اس چول نے ٹیکس ہی اتنا دیا ہے تو مجبوری ہے کہ میں بھی اتنا ہی دوں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال کا تعاقب تو میں ہر جگہ کروں گا سرکاری خرچ پر بیٹے کو امریکہ پڑھا رہا ہے اور ٹیکس گیارہ ہزار

میں روف کلاسرا کو درخوا ست کرتا ہوں کہ محکمہ ٹیکس کو رابطہ کریں کہ اسکا گیارہ ہزار ٹیکس اسکے باقاعدہ منہ پر ماریں میں آپکے اکاونٹ میں گیارہ ہزار بھیج دوں گا جو آپ ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو ادا کردیں

ممبرز بھی سوچتے ہوں گے کہ میں کیوں ایک حقیر سی
رقم کا تذکرہ کرتا جاتا ہوں

:)بھائیو مجھے معاف کرنا میں کیا کروں اس چول نے ٹیکس ہی اتنا دیا ہے تو مجبوری ہے کہ میں بھی اتنا ہی دوں
Is bar qadri kitne main cash karaye ga dharna?(bigsmile)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Qadri ko lashon pe siasat kerne ki ab adat ho gayi hai(serious) see I'm serious not trolling (serious)

لیکن آپ کو پتا ہے کہ لاش گلے پڑی اترتی نہیں خواہ بھٹو ہو یہاں تو چودہ لاشیں ہیں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن آپ کو پتا ہے کہ لاش گلے پڑی اترتی نہیں خواہ بھٹو ہو یہاں تو چودہ لاشیں ہیں
Pata hai:) now stay ontopic :angry_smile: the topic is....PM WILL NOT RESIGN (bigsmile)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Hey stop calling peaceful badmash on red zone bakrian:angry_smile: PM WILL NOT RESIGN!:biggthumpup:
:)اچھا چلیں یہ بتا دیں کہ چھ ستمبر کو یوم دفاع پر نواز شریف ہوگا یا کوی اور ؟؟؟
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

:)اچھا چلیں یہ دیں کہ چھ ستمبر کو یوم دفاع پر نواز شریف ہوگا یا کوی اور ؟؟؟
PM will finish his tenure wheather people like it or not :) Aur wese bhi 20,000 logon ke kehne se koi fark nahin parta:)
 
z4pk

Politcal Worker (100+ posts)
آپ کے تھریڈ کے عنوان "بکریوں کا ریوڑ" سے میرے ذہن میں قادری اور عمران کے مرید آگئے
واقعی بیچاروں کو ُاُ کے قائدین بکریوں کے ریوڑ کی طرح ادھر ُادھ ُاُدھ ہانک رہے ہیں ررن
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے تھریڈ کے عنوان "بکریوں کا ریوڑ" سے میرے ذہن میں قادری اور عمران کے مرید آگئے
واقعی بیچاروں کو ُاُ کے قائدین بکریوں کے ریوڑ کی طرح ادھر ُادھ ُاُدھ ہانک رہے ہیں ررن
جی نہیں انکے راستے کھلے ہیں جانا چاہیں تو کوی روک نہیں آنے میں روکیں ہیں بکریاں وہ عوام ہیں جو ن لیگ اور دوسری جماتوں کو بار بار ووٹ دیتے ہیں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
For a second I read bakrion ka tarbooz instead of rewar...lol

But I would not call them bakris...bakris to masoom hoti hain...and I don't think they are going that easily...
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
کل تو بہت چیخیں مار رہے تھے پارلیمنٹ میں یہ سب ہیجڑے، آج کیا ہو گیا ان کو ۔۔۔شاہ محمود قریشی بھی انہیں کا بھائی تھا، اب اسکی بات پرداشت نہیں ہوتی ان سے
اعتزاز بھی جگتیں مار رہا تھا کہ مرد بن کر سامنا کیا کرو
، لیکن ان پر اثر نہیں ہوا،
پھر بھاگ گئے ہیں دونوں، نواز شریف اور چوھدری نثار

but your rafdi leader shah mehmood qureshi today said that parliament is like kaaba (nauzubilah).so who is hypocrite here .the poster of this thread who praises a sheraabi zaani budha named nazir naaji or someone else?lol