Shahzad iqbals face.....felt like his dump froze right in the colon
Allah SWT ke her kaam mein behtri Hoti hai.یہ پاکستان کا میڈیا اس بہانے آواز نہیں اٹھاتا ارشد شریف کے لئے عمران ریاض کے لئے کہ ان کو فوج ڈاکومنٹ دکھاتی تھی۔اب ان سب نے مرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔کہ یہ فوج کی بتائی ہوئ غیب کی خبریں دیتے دیتے بھول جاتے ہیں کہ ابھی صبر سے کام لینا چاہئے۔انہوں نے عمران خان کی حکومت میں ہی سارا پلان باجوہ سے لے کر دینا شروع کر دیا تھا ۔نواز شریف آئے گا اس کی سزایں معاف ہونگی ۔یہ ہو گا۔۔ان لوگوں نے خود کو ننگا کیا اور عدلیہ نے خود کو اور فوج تو قیام پاکستان سے ہی پردے کی پابند نہ تھی ۔جب تک باجوہ ان سب کے نکاح کی منظوری نہ دیتا یہ حکومت ہی نہ بنتی۔
نہ یہ دو وکٹوں پرٹکی حکومت یہ قانون سازیاں کر سکتی۔نہ اپنے جرایم معاف کروا کر مجرم اعظم کے لئے نو مئ کروا کر اس بہانے پی ٹی آئ توڑنے کی جرات کرتی
اور نہ عدلیہ پانی میں مدھانی ڈالے ان کے پلان پر اپنی عزت بھی بیچ چوراہے ننگی کر کے رکھتی۔اس میڈیا کو اس کے خلف آواز اٹھانی تھی لیکن یہ اس کو عوام کو کورس میں پڑھانے کو ایک سے بڑھ کر بازی لے رہے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|