بڑا بھائی اور بھتیجی گرفتار، شہباز شریف تاحال مال روڈ پر

SahirShah

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف کی ریلی ریگل چوک پہنچی تو والدہ محترمہ نے نا صرف خود بلکہ ریلی کے چار سو کے چار سو شرکاء کو دہی بھلےکھلانے کی خواھش کا اظہار کیا
ماں کے حکم کی تعمیل میں جیسے ہی ریلی ریگل چوک پر رکی تو جہاز کا یہودی پائلٹ، خلائی مخلوق کی ملی بھگت سے جہاز کو جلدی جلدی لاہور لے آیا
لیکن تم ہار گۓ ہو، نواز شریف جیت گیا ~ پٹوار خانہ
 

Birdie101

Senator (1k+ posts)
He didn't even reach road blocks and was said to be doing speech after every hour.Bohat shatir hei yei.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بریانی اور قیمہ والے نان اگر ائیرپورٹ پر پہلے سے پونچھا دے جاتے تو ڈرامہ عالہ بھی ائیرپورٹ پونچھ جاتے لیکن شام ہوتے ہی انارکلی کی روناکیں بحال ہو جاتی ہیں اور چھوٹے بھائی اپنی دل پھینک عادت سے بھی مجبور ہیں کسی حسینہ نے پوری ریلی اپنی اداؤں سے روک لی .
 

papoo786

Politcal Worker (100+ posts)
I believe shababaz action was part of game, behind the scene he is co partner of Ch Nusar
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
DiAdp78WAAEhaal.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
DiAdp78WAAEhaal.jpg
[/QUOTE
ان خریدے ہوئے لفافوں نے نواز شریف کا ہر جرم کےلئے بیانئے گڑھ کر اسے اس کے جرائم کی حقیقت کو سمجھنے سے دور کر دیا اب وہ اصل میں سمجھتا ہے وہ اس بنے کا ہیرو ہے.جبکہ اصل میں وہ مجرم ہے کیونکہ اتنا پیسا جس انسان کے پاس ہو اسے ذرا بھر بھی ثبوت مل سکے تو وہ اپنی ساری دولت اسے ڈھونڈھنے پر لگا دیتا ہے جیل سے اور بے عزتی اور بدنامی سے بچنے کو ،لیکن جب جھوٹی کہانیاں گڑھی جائیں تو اس کے ثبوت جنات بھی لا کر نہیں دے سکتے