اس سے کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ کس جایداد کی منی ٹریل جمع کروائ تمہاری تو لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں تھی تم اپنے اس جھوٹ کا زندگی بھر کوئ جواب نہ دے سکو گی۔اوروں پر کیا سوالات اٹھو گی اور یہ سوال اٹھانے کو جو تم جی ایچ کیو آتی جاتی رہیں مہینوں اس کے بعد تم کیا تمہارے الزام کیا سوال کیا جواب کیا؟
جیسے تمہارے باپ کو زندہ کر رہے ہیں کل کو پھر تمہیں جیل میں ڈالیں گے پھر ڈیلیں کرتی پھرنا