! بچے براۓ فروخت

maksyed

Siasat.pk - Blogger
522212_424929427537438_259156004114782_1265305_1908906979_n.jpg
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوئی ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سید بھائی بڑی معزرت کے ساتھ پاکستان کے ھڈ حرام لوگوں نے یہ مانگنے کا نیا طریقہ ڈھونڈھ لیا ہے بچے بیچ کر اپنا پیٹ بھر رہا ہے اپنے آپ کو بیچ کر بچوں کا پیٹ نہیں بھر سکتا ؟ اگر بچوں سے اتنا ہی تنگ ہے تو یتیم خانے بیج دے ان کے پیسے کیوں وصول کر رہا ہے
 
this may be the other side of the story ..... ALLAH knows better ....
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ رحم کرے ... یہ بندہ تو ہٹا کٹا ہے ، اسنے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کے اسکو سہی سلامت رکھا ہے اپنے بچوں کے لیے کچھ نا کچھ کر تو سکتا ہے ، اگر یہ معذور ہوتا تو سچ میں دکھ کی بات تھی

IMQAYA

Senator (1k+ posts)
Iss say bachay lay kar issay paisay day kar tammam umer is ko pachon say na milnay day.Yay bachon kay liyay nahi mang raha balkay bachay baych kar appnay
liyay mang raha hay.
 
ramay67

MPA (400+ posts)
سید بھائی بڑی معزرت کے ساتھ پاکستان کے ھڈ حرام لوگوں نے یہ مانگنے کا نیا طریقہ ڈھونڈھ لیا ہے بچے بیچ کر اپنا پیٹ بھر رہا ہے اپنے آپ کو بیچ کر بچوں کا پیٹ نہیں بھر سکتا ؟ اگر بچوں سے اتنا ہی تنگ ہے تو یتیم خانے بیج دے ان کے پیسے کیوں وصول کر رہا ہے
چرس لینی ہے
 
Back
Top