بچوں پر جنسی تشدد:پنجاب نمبرون

yazindagi

MPA (400+ posts)
Ya ALLAH hamaray haal per raham kar.
x598641_84701370.jpg.pagespeed.ic.U_T0XDgou3.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھای صاحب سرحد اور بلوچستان میں لاکھ خامیاں ھوں پر وھاں بچوں کے ساتھ لاھور جیسی بربریت اور لڑکیوں کا اغوا اور زیادتی جیسے جرائم نھیں ھوتے اگر کسی کو یقین نھیں تو مجھے بتاے۔کسی نے سالوں پھلی ایسا کیا تھا تو وھاں کے لوگوں نے اسے سنگسار کر دیا تھا پھر کسی کی جرات نہ پری۔
اغوا براے تاوان میں بھی پنجاب نمبر ون بلکہ اس سے بھی اوپر ھے کیونکہ امسال صرف جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق نو ھزار اغوا براے تاوان رجسٹرڈ ھوے ھیں جس میں سے دو ھزار تین صوبوں میں اور سات ھزار تین سو پنجاب میں
نئ انڈسٹری کھل گئ ھے یھاں تو نہ بجلی کا بل نہ گیس کی چوری چوبیس گھنٹے ھفتے کے ساتوں دن چلتی رھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بدلا ھے پنجاب بدلینگے پاکستان۔

پر یہ بدلہ ھے یا بدلا ؟۔

اپنا بدلہ کیپٹن صفدر سے لو، سارے پنجاب اور سارے پاکستان سے کیوں لے رھے ھو نوروں؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
بھای صاحب سرحد اور بلوچستان میں لاکھ خامیاں ھوں پر وھاں بچوں کے ساتھ لاھور جیسی بربریت اور لڑکیوں کا اغوا اور زیادتی جیسے جرائم نھیں ھوتے اگر کسی کو یقین نھیں تو مجھے بتاے۔کسی نے سالوں پھلی ایسا کیا تھا تو وھاں کے لوگوں نے اسے سنگسار کر دیا تھا پھر کسی کی جرات نہ پری۔
اغوا براے تاوان میں بھی پنجاب نمبر ون بلکہ اس سے بھی اوپر ھے کیونکہ امسال صرف جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق نو ھزار اغوا براے تاوان رجسٹرڈ ھوے ھیں جس میں سے دو ھزار تین صوبوں میں اور سات ھزار تین سو پنجاب میں
نئ انڈسٹری کھل گئ ھے یھاں تو نہ بجلی کا بل نہ گیس کی چوری چوبیس گھنٹے ھفتے کے ساتوں دن چلتی رھے

ویسے معاف کرنا برادر، پنجاب کے ساتھ یہ سب کچھ بنتا بھی انہوں نے ھی ھم پر یہ نورے مسلط کیے ھوئے ھیں ورنہ اور کہی تو نوروں کا میٹرو، موٹروے اور ایٹمی دھماکے منجن نہیں بکے۔

آگے آگے دیکھیے پنجابیوں کیساتھ کیا کیا ھوتا ھے؟ یہ بلائیں انہوں نے اپنے اُوپرخود مسلط کی ھیں۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جب جرم پر اسلامی سزا کی بات کی جائے تو لبرل تڑپ جاتے ہیں اور اسے انسانی حقوق کے خلاف سمجھتے ہیں ،کیا یہ ظلم جو ہو رہا ہے وہ روشن خیال لوگوں کو گوارا ہے ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جب جرم پر اسلامی سزا کی بات کی جائے تو لبرل تڑپ جاتے ہیں اور اسے انسانی حقوق کے خلاف سمجھتے ہیں ،کیا یہ ظلم جو ہو رہا ہے وہ روشن خیال لوگوں کو گوارا ہے ؟

روشن خیال بے غیرت تو اب بھی کہتے ھیں کہ انہیں بس عمر قید کی سزا دو۔ سزائے موت تو انہیں اب بھی گوارہ نہیں۔
 
farooqi868

MPA (400+ posts)
ویسے معاف کرنا برادر، پنجاب کے ساتھ یہ سب کچھ بنتا بھی انہوں نے ھی ھم پر یہ نورے مسلط کیے ھوئے ھیں ورنہ اور کہی تو نوروں کا میٹرو، موٹروے اور ایٹمی دھماکے منجن نہیں بکے۔

آگے آگے دیکھیے پنجابیوں کیساتھ کیا کیا ھوتا ھے؟ یہ بلائیں انہوں نے اپنے اُوپرخود مسلط کی ھیں۔
Stop Dirty Propaganda against Punjab, we all are pakistanies.
 
farooqi868

MPA (400+ posts)
What is the propaganda in it by the way? Did PMLN not win in Punjab only? I think you even don't know the meaning of Propaganda?
Read your post n tell me Punjab kay sath kea sub kuch bunta ha? Aor aghar punjab kay logon nain PML ko mandate dea ha then every body should respect that mandate n, by the way more or less 60% of pakistan is punjab and, Finaly what do you mean by aagay aagay dekhain punjabion kay sath kea hota he? ye propaganda nain tu aor kea ha?
 
lurker

The correct terminologies for what this person is doing is discrimination and stereotype. Both are deplorable acts.

What type of society do we live in that these men raped that 5 year old girl and didn't think for even a second wtf they were doing and to whom!? Which bollywood movie had they watched? One Dr said that its due to peer fakir culture in Pakistan and the peers encourage these men to rape little girls so as to solve their sexual problems. It sickens me to the core of how perverse our society is.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Read your post n tell me Punjab kay sath kea sub kuch bunta ha? Aor aghar punjab kay logon nain PML ko mandate dea ha then every body should respect that mandate n, by the way more or less 60% of pakistan is punjab and, Finaly what do you mean by aagay aagay dekhain punjabion kay sath kea hota he? ye propaganda nain tu aor kea ha?

I can answer every of your question but I don't want to waste time on people like you. So be happy with Nooras.