بٹّوا معظم نیاز کہاں ہو؟

hmkhan

Senator (1k+ posts)
اور اردو کی پانچویں کتاب بھی اب تواو خط ،اوت بھی لکھ لیت ہے۔ کہو تو توہار رشتے کی بات چلاؤیں اب تو تم جلدی سےدل والے بن کرجلد آجاؤ اوراپنی دلہنیا کو بیاہ کر لے جاؤ توہاربڑی بھوجائی اختری بیگم


خان بھائی اگر ڈاکٹر صاھب رضامند نہ ہوں تو میری بات چلائیں اس بہانے میں بوجھپوری بھی سیکھ لوں گا

(bigsmile)


کا بات کرت ہو بھیا ابھی کونوں جلدی ہے کا ؟ا پہلے اپنی متاری(والدہ) سےپوچھ لیئو اوو راجی ہے تو ہی ایی لگن ہو سکت بھیا ایی سادی بیاہ کا ماملہ ہےکوئی غاجی میاں(غازی میاں) کا بیاہ ناہیئں توری متاری راجی ہوئی بے تو ہی ایی لگن ہوسکت ہےنہیں تو ایی لگن نہ ہو سکت،نہ ہوسکت ہمایں تو معاپھ کرو بھیا

نوٹ -غازی میاں،کےبیاہ کا قصہ کچھ طرح ہےکہ غازی میاں نامی ایک شخص غالبا" جونپور یا آلہ آباد کے نواح کے کسی گاؤں میں رہتے تھے
انہیں اپنے بیاہ کا بہت ارمان تھا پر کسی کارن ان کا بیاہ نہ ہو سکا اور وہ کنوارے ہی بیاہ کی حسرت لئے اس دنیا سے رخصت ہوگئے اب ہر سال ان کے مزار پرمیلہ لگتا ہےاور ان کا بیاہ رچایا جاتاہے بھوج پوری عورتیں ڈھولک پر شادی بیاہ کے گیت گاتی ہیں مرد حضرات سہرہ پڑھتے ہیں اور باقاعدہ غازی میاں کی سہرہ بندی ہوتی ہے طرح،طرح کے پکوان پکتےہیں اور غازی میاں کے بیاہ یہ تقریبات تین روز تک جاری رہتی ہیں
اور دیکھئیے شوق بہرائچی نے اس ضمن میں کیا خوب کہا ہے

قول وعمل میں جس کے نظر آئے کچھ تضاد
وہ مولوی نہیں کوئی شیطاں ہے غالبا"ا
فرقہ پرستیوں نے کھلائے کچھ ایسے گل
سمجھے یہ لوگ فصل بہاراں ہےغالبا"ا
ہر سمت جو جلاجل و قرنا کا شور ہے
غازی میاں کے بیاہ کا ساماں ہے غالبا"ا



 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
khan bhai meri farmaish per apne iss sentence ko bhojpuri mey likh dein,plz[/QUOTE





ایی بہوت سندر میہرارو(خاتون) ہیں ان کی سندرتا سے کونوں نجر ہی نہ ہٹت ہے اب ایی سمجھ لیو بھیا چٹکی بھر لائی کےسندروا سے مانگیا سنوار گئی لے ہو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


یہ سب آپکی پرکشش اور جاذب نظر شخصیت کا کمال ہے کہ لائیکس دے بنا دو قدم آگے بڑھنا بھی محال ہے کوئی،کوئی ایسا خوش نصیب ہوتا ہے




یہ تو واقعی آپ کا حسن ظن ہے اور اتنا ظن ہے کہ آپ نے میری تحریر سے میری ` پر کشش ` تصویر بھی بنا لی ...

یہ تو واقعی کسی کسی کا نصیب ہوتا ہے ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
aap ,atif,khan bhai, doctor moazam to iss forum ki jaan hain, like kia cheez jaan hazir hai dostoon k liye:biggthumpup:

یاد رکھنا ..کبھی کبھی ایسے ہی میرا کسی کی جان لینے کو دل کرتا ہے ..کسی بے قصور کی لینے سے بہتر ہے اس کی لے لوں جس کی آفر ہے
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
یہ تو واقعی آپ کا حسن ظن ہے اور اتنا ظن ہے کہ آپ نے میری تحریر سے میری ` پر کشش ` تصویر بھی بنا لی ...

یہ تو واقعی کسی کسی کا نصیب ہوتا ہے ..




کہتے ہیں حقیقت افسانوں سے زیادہ دلکش ہوتی ہے اور حقیقت یہی ہے

جو بات تجھ میں ہے تیری تصویر میں نہیں

 

khan_sultan

Banned
ڈاکٹر صاحب آپ کا بلکل ہی خاموش رہنا پریشانی کو بڑھا رہا ہے مہربانی فرما کر ادھر نہیں تو کسی دوسری جگہ پر اپنی خیریت کی اطلاح کیجے شکریہ
@moazzamniaz
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رکھنا ..کبھی کبھی ایسے ہی میرا کسی کی جان لینے کو دل کرتا ہے ..کسی بے قصور کی لینے سے بہتر ہے اس کی لے لوں جس کی آفر ہے


اے دل ناداں ! آرزو کیا ہے، جستجو کیا ہے
:angry_smile:
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:angry_smile:ابھی تو ڈاکٹر صاھب کو بلارہے تھے انکی آمد ابھی ہوئی نہیں تھی کہ اگلے ہی پل میں اپنے عاطف بھیا بھی زرد ہوگئے ، کیا کروا کر چھوڑو گے او نادان ایڈمن ؟
 

dildar

MPA (400+ posts)
خان صاھب ڈاکٹر صاھب تو ابھی تک واپس نہیں آئے ، اب آگے کا لائحہ عمل بتایئے ؟
 

Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
اور اردو کی پانچویں کتاب بھی اب تواو خط ،اوت بھی لکھ لیت ہے۔ کہو تو توہار رشتے کی بات چلاؤیں اب تو تم جلدی سےدل والے بن کرجلد آجاؤ اوراپنی دلہنیا کو بیاہ کر لے جاؤ توہاربڑی بھوجائی اختری بیگم


خان بھائی اگر ڈاکٹر صاھب رضامند نہ ہوں تو میری بات چلائیں اس بہانے میں بوجھپوری بھی سیکھ لوں گا

(bigsmile)

Sorry Believer bhai ghalti se dislike ho gaya
 

Back
Top