بُلبُل کا بچہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)
600240_597347526942975_1671407441_n.jpg

بُلبُل کا بچہ
کھاتا تھا کھچڑی
پیتا تھا پانی
گاتا تھا گانے
میرے سرہانے
اک دن اکیلا
بیٹھا ہوا تھا
میں نے اڑایا
واپس نہ آیا
بُلبُل کا بچہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)
20kverk.jpg
5874040851_d45c51a496_z.jpg

اسی کریم کے بارے میں تو کہا جاتا تھا کہ " کالے رنگ نوں گورا کردی تے گورے رنگ نوں چن ورگا"

اور لائف بوائے والے کہا کرتے تھے کہ " لائف بوائے سے نہایئے ، تندرستی اور تازگی پایئے "
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)

tibet tu hamaray ghar hai
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
[MENTION=26112]barca[/MENTION]..............wo bhi share kr yaar....aik tha larka noor nazir................
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ویسے شاعر نے ماضی کا صیغہ بھی خوب استمال کیا

آج جہاں انسان کو پانی اور چاول مسیّر نہیں
وہاں بلبل کو کون کھچڑی ڈالتا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے شاعر نے ماضی کا صیغہ بھی خوب استمال کیا

آج جہاں انسان کو پانی اور چاول مسیّر نہیں
وہاں بلبل کو کون کھچڑی ڈالتا
Datta sahib (lahore )ke langarr saay laikarr
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اڑایا۔۔
واپس نہ آیا۔۔

:(:(:(

واپس نہ آنے والے بُلبُل کے لئے اِس نظم کو یوں پڑھا جائے

بُلبُل کا بچہ

کھاتا تھا کھچڑی
پیتا تھا پانی
بُلبُل کا بچہ
گاتا تھا گانے
میرے سرہانے
بُلبُل کا بچہ
اک دن اکیلا
بیٹھا ہوا تھا
بُلبُل کا بچہ
میں نے اڑایا
واپس نہ آیا
اُلو کا پٹھا
(serious)​
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

باپ تھا اس کا میر سلوٹ

پیتا تھا وہ سوڈا واٹر

کھاتا تھا بادام اخروٹ

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

ہر اک اس کی چیز ادھوری

کبھی نہ کرتا بات وہ پوری

ہنڈیا کو کہتا تھا ہنڈی

لوٹے کو کہتا تھا لوٹ

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

امی بولی بیٹا آئو

شہر سے جا کر لڈو لائو

سنتے ہی وہ لے کر نکلا

جیب میں ایک روپے کا نوٹ

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

اتنا اس کا جی للچایا

رستے ہی میں کھاتا آیا

کھاتے کھاتے آئی ہچکی

دانت میں اس کے لگ گئی چوٹ

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

بھائی اسے اٹھانے آیا

اب گلے لگانے آیا

امی اس کی روتی آئی

ہائے میرا ٹوٹ بٹوٹ

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ

rmunir

Minister (2k+ posts)
تندرستی تازگی کا ہے نام لائف بوائے لال کاربولک سوپ کا نام

20kverk.jpg
5874040851_d45c51a496_z.jpg

اسی کریم کے بارے میں تو کہا جاتا تھا کہ " کالے رنگ نوں گورا کردی تے گورے رنگ نوں چن ورگا"

اور لائف بوائے والے کہا کرتے تھے کہ " لائف بوائے سے نہایئے ، تندرستی اور تازگی پایئے "
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کِسی کو یہ دیکھ کر میری طرح اپنا دُھندلا سا بچپن یاد آتا ہے؟؟

1174892_628393610525782_1781648001_n.jpg
 
Back
Top