انڈیا نے آج تک نواز کی کی چالیس سالہ سیاست میں پاکستان کو کچھ نہیں دیا اس کے باوجود نورے جا جا کر انڈیا سے کہ رہے ہیں پاکستان سے مذاکرات نہ کرنا جیسے انڈیا مذاکرات میں نواز کو کشمیر کی کنجی پیش کر چکا تھا
نواز نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کے تمام فائدے انڈیا کی جھولی میں ڈال دیے اور انڈیا سے تنکا تک پاکستان کے لئے نہیں لیا یہ ہی رسم چلانا چاہتے ہیں ملک کے غدار کہ ایک دن پاکستان تحفے میں ہندوستان کو پیش کریں .