جمہوریت کے دشمن ، بوٹ چاٹیئے ، اے آروائی کے بے ضمیر اور بکاؤ اینکرز اور عمرانی غلام اس بارے کچھ کہنا چاہیں تو کہنے میں آزاد ہیں ۔
بوٹ پالشیوں سے زیادہ یہ پٹواریوں کے لیے شرم کی بات ہے کہ وہ مشرف جس کے احتساب کی باتیں کرتے کرتے نواز اینڈ کو نہیں تھکتی تھی۔ اسے فرار کروا دیا اور اب بوٹ پالشیوں سے درخواست کرتے پھر رہے ہیں کہ اس پر تبصرہ کریں۔ بے ضمیری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ لیکن نون لیگیوں کے لیے کوئی حد نہیں ۔نواز شریف جو گوڈوں گٹھوں تک کرپشن میں ڈوباہے اس کے پیروکار بھی دوسروں کی کرپشن پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ پشتو کی ایک کہاوت کا ترجمہ ہے کہ چھلنی کوزے پر طنز کرتی ہے کہ تیرے دو سوراخ ہیں۔
ghaddar tu nooora hamarii hay jis nay mush ko mulk say jaany diya....charsi bhagoooora pm key tind per chittar marnay chaiyay....zia key paidawaar ghulaaam patwari
جمہوریت کے دشمن ، بوٹ چاٹیئے ، اے آروائی کے بے ضمیر اور بکاؤ اینکرز اور عمرانی غلام اس بارے کچھ کہنا چاہیں تو کہنے میں آزاد ہیں ۔
\بوٹ پالشیوں سے زیادہ یہ پٹواریوں کے لیے شرم کی بات ہے کہ وہ مشرف جس کے احتساب کی باتیں کرتے کرتے نواز اینڈ کو نہیں تھکتی تھی۔ اسے فرار کروا دیا اور اب بوٹ پالشیوں سے درخواست کرتے پھر رہے ہیں کہ اس پر تبصرہ کریں۔ بے ضمیری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ لیکن نون لیگیوں کے لیے کوئی حد نہیں ۔نواز شریف جو گوڈوں گٹھوں تک کرپشن میں ڈوباہے اس کے پیروکار بھی دوسروں کی کرپشن پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ پشتو کی ایک کہاوت کا ترجمہ ہے کہ چھلنی کوزے پر طنز کرتی ہے کہ تیرے دو سوراخ ہیں۔
ابے باندر خان کے پوجاری نواز شریف فوجیوں کی بدمعاشی کی وجہ سے مجبور تھا جو اس نے مشرف کو پاکستان سے جانے دیا ، تو یہ بتا تیرا آقا مانو نیازی اور تم جیسے عمرانی ٹٹو مشرف کے خلاف کیوں نہیں بولتے ؟
\
There is no question that NS has his hand in letting this moron off the hook, but you need to be fair. NS was the only person who wanted to punish Musharraf for his transgressions. The establishment, knowing well that NS will be successful bringing this thief to the court for his abrogation of constitution, didn't let NS work freely. IK, TUQ, Shada Tilly, Chauhdry Shujat and others were used by the army to counter NS so he won't be able to make decisions contrary to the wishes of corrupt Army Generals. You have seen the results . The country has become a mess of different war lords who are fighting to protect their own vested interests. IK did it, so NS .. I will blame both opposition and the party in power for their outright and stupid war among themselves to compromise the national interest and sacrificed democratic values.
عمران نیازی اور اسکے غلاموں نے مشرف کے اربوں روپے کے اکاؤنٹس کے بارے آواز کیوں نہیں اٹھائی ؟ پی ٹی آئی چینل (اے آروائی) کے کسی بھی حوالدار اینکرنے اس پہ کیوں پروگرام نہیں کیا ؟؟؟؟ کیا پاکستان کی معاشی تباہی نواز شریف کے 4 مکانوں کی وجہ سے ہوئی ؟ 90 کی دھائی کے 4 مکانوں کے ایشو کو لے کے کون بے شرم تھے جنہوں نے زرداری اور کھوسے کو اپنے ساتھ ملانے کی گھٹیا حرکت کی ؟
\
There is no question that NS has his hand in letting this moron off the hook, but you need to be fair. NS was the only person who wanted to punish Musharraf for his transgressions. The establishment, knowing well that NS will be successful bringing this thief to the court for his abrogation of constitution, didn't let NS work freely. IK, TUQ, Shada Tilly, Chauhdry Shujat and others were used by the army to counter NS so he won't be able to make decisions contrary to the wishes of corrupt Army Generals. You have seen the results . The country has become a mess of different war lords who are fighting to protect their own vested interests. IK did it, so NS .. I will blame both opposition and the party in power for their outright and stupid war among themselves to compromise the national interest and sacrificed democratic values.
مشرف نہ صرف چور ہے بلکہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار بھی ہے۔ اس نے تو پاکستانی لوگوں کو امریکہ کے ہاتھ بیچا اور ڈالر کمائے۔یہ بات اس نے اپنی کتاب میں کھل کر لکھی ہے۔پاکستان میں دہشت گردی کی لہر کی ایک وجہ مشرف کی نالائقی ہے جب نون لیگ کی حکومت آئی تو مشرف پاکستان میں تھا۔ نواز شریف نے کیوں اسے جانے دیا؟؟ ظاہر ہے اس کی ایک ہی وجہ تھی۔ ایک چور دوسرے چور کا احتساب کیسے کر سکتا ہے؟اب تو یہ فیصلہ کرنا بھی مشکل ہے کہ مشرف اور نواز شریف میں کون بڑا چور ہے؟
اور کبھی پڑھ بھی لیا کرو کھوسہ ایک وکیل ہے اسے کوئی بھی ہائیر کر سکتا ہے آپ کا نوز شریف بھی پی پی کے وکیلوں کی مدد سے کیس لڑتا رہا ہے۔ اعتزاز احسن اور فاروق نائیک نواز شریف کے وکیل رہے ہیں۔ ان کو وکیل کرنے پر پہلے نواز شریف کو گالی دو پھر دوسروں پر چڑھائی کرو۔
ویسے بھی کسی نون لیگی کو کسی کی کرشن پر آواز اٹھانا زیب نہیں دیتا۔
In democratic countries, if there is a political issues, what the party in power do? Do they try to engage other party or request their Army Chief to intervene?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|